Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profileg
Raheel Khokhar 𓃬

@Raheelpmln

جھکانا سیکھنا پڑتا ہے سر لوگوں کے قدموں میں

یوں ہی جمہوریت میں ہاتھ سرداری نہیں آتی

ID:960053807706181632

linkhttp://pmln.org calendar_today04-02-2018 07:33:59

29,1K Tweets

23,5K Followers

675 Following

چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

چلو باقی باتیں توٹھیک ہوں گی لیکن حقیقی آزادی کی بات کرکے خود کو یوتھیا ثابت کرگیا،او سائنسدان یوتھیے جو ہوا غلط ہوا لیکن تم جو کر رھے یہ زیادہ غلط ھے، کچھ لوگوں کے فعل کیوجہ سے تم پاک آرمی کو غنڈہ بول رھے اور اپنی وردی کو آگ لگا رھے ہو حالانکہ ایسےواقعات بہت ممالک میں ہو چکےہیں۔

account_circle
رانا اکمل ضیاء مانگٹ(@Mangat_1) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا سے بہت زیادہ پیار ملا اور اچھے بھائیوں جیسے دوست ملے ، سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کی شان راحیل کھوکھر فرام وزیر آباد میرا پیار والا دوست بھائی
Raheel Khokhar 𓃬

سوشل میڈیا سے بہت زیادہ پیار ملا اور اچھے بھائیوں جیسے دوست ملے ، سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کی شان راحیل کھوکھر فرام وزیر آباد میرا پیار والا دوست بھائی @Raheelpmln
account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

ابوبکر معاویہ پے ہم لوگوں سمیت کئی اور دوستوں نے تنقید کی جو کہ درست تھی
لیکن جو ابھی ہو رہا ہے وہ سراسر زیادتی ہے جس کی نا تو ہمارا دین اجازت دیتا ہے اور نا ہمارا قانون
کیونکہ قانون کا کام تو لوگوں کو تحفظ دینا ہے نا کہ کسی ایک کو خوش کرنا
لہذا ابوبکر معاویہ پے ظلم بند کیا جائے

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

اوناں دیاں کادیاں عیداں جناں دے نشئی لیڈر گھڑیاں چوری کرکے جیل دے اندر ہو گئے ہون

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کو ایک اوت خوشخبری
سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت
جہاں سے یومیہ 12 لاکھ 40 ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

شہباز سپیڈ کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی برقرار
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 70 ہزار کی حد بھی عبور
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج 70ہزار کاہندسہ عبور کر گئی

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

قسمت ہو تو حکمرانوں جیسی جن کے لیے کعبہ کے دروازے کھولے جاتےہیں جنکو حجراسود کا بوسہ دلوایا جاتا ہےجن کےلیے عمرہ یا حج کے مناسک ادا کرنےمیں ہر آسانی ہوتی ہےورنہ عام آدمی تو حجراسود کا بوسہ لینےکے لیےبہت زیادہ دھکم پیل برداشت کرتا ہے اللہ ہمیں بھی حکمرانوں کی لسٹ میں شامل کرے آمین

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی عوام کی خدمت کے ایک اور منصوبے کی تفصیلات منطر عام پر
پنجاب کا کینسر کا پہلا سرکاری اسپتال 240 بستروں اور 6 منزلوں پر مشتمل ہوگا
اسپتال میں آنے والے مریضوں کو ہر قسم کی جدید سہولت دستیاب ہوں گی
صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن میں پیپروں کے دوران بچی کی طبیعت بگڑ گئی ریسکیو پاکپتن کا عملہ وہاں پہنچا بچی کو ڈرپ لگائی طبیعیت بحال ہوئی تو وہ ریسکیو اہلکار ڈرپ پکڑ کر موجود رہا اور بچی پیپر حل کرتی رہی
یہ ہمارے گمنام ہیرو ہیں جو روزانہ ہمارے معاشرے میں اچھا کر رہے ہوتے ہیں ❤️

پاکپتن میں پیپروں کے دوران بچی کی طبیعت بگڑ گئی ریسکیو پاکپتن کا عملہ وہاں پہنچا بچی کو ڈرپ لگائی طبیعیت بحال ہوئی تو وہ ریسکیو اہلکار ڈرپ پکڑ کر موجود رہا اور بچی پیپر حل کرتی رہی یہ ہمارے گمنام ہیرو ہیں جو روزانہ ہمارے معاشرے میں اچھا کر رہے ہوتے ہیں ❤️
account_circle