Qamar Hussain (@qamarfsd) 's Twitter Profile
Qamar Hussain

@qamarfsd

Ya Sahib-e-Zamman Adrikni

ID: 270999182

linkhttps://www.twitter.com/qamarfsd calendar_today23-03-2011 17:19:11

2,2K Tweet

393 Followers

4,4K Following

Advocate Mona Javed (@monajaved9) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کو نصیحت۔۔۔۔خود ملا فضیحت قوم الیوتھ کے مجدد الف ثانی اوریا مقبول جان کی بیٹی گوروں کے دیس میں عریاں نہاتے ہوئے

دوسروں کو نصیحت۔۔۔۔خود ملا فضیحت

قوم الیوتھ  کے مجدد الف ثانی اوریا مقبول جان کی  بیٹی گوروں کے دیس میں عریاں نہاتے ہوئے
VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی آف سڈنی آسٹریلیا میں ہیٹ اینڈ ہیلتھ کے ماہر پروفیسر اولی جے کہتے ہیں کہ گرمی سے اموات کی تین وجوہات ہیں جن میں پہلی بنیادی وجہ ہیٹ اسٹروک ہے۔ ایسے میں جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور اعضا کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ #VOAUrdu #Heatwave bit.ly/3VZx26N

najma (@najma965) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف انکل کم از کم اتنی بجلی تو دے دیں کہ پٹواری موبائل چارج کر کے لکھ سکیں شیر آیا شیر آیا 🥴🥴

شہباز شریف انکل
کم از کم اتنی بجلی تو دے دیں کہ پٹواری موبائل چارج کر کے لکھ سکیں

شیر آیا شیر آیا 🥴🥴
ع ۔ش-ق (@n_pti55) 's Twitter Profile Photo

اور پاکستان نے بغیر انویسٹمنٹ کے سٹاک ایکسچینج کو 71,000 کی حد عبور کروا کر ریکارڈ قائم کیا Jawad Ahmad شرم کرو نواز شریف کی بونڈ کو بوسہ دو

اور پاکستان نے بغیر انویسٹمنٹ کے سٹاک ایکسچینج کو 71,000 کی حد عبور کروا کر ریکارڈ قائم کیا
 
<a href="/jawadahmadone/">Jawad Ahmad</a> شرم کرو
نواز شریف کی بونڈ کو بوسہ دو
najma (@najma965) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کا کہنا ہے الیکشن کمپین خود نہ چلانے کے باوجود، خان کے حمایت یافتہ امیدواروں نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯🫡

اقوام متحدہ کا کہنا ہے الیکشن کمپین خود نہ چلانے کے باوجود، خان کے حمایت یافتہ امیدواروں نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯🫡
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو دیکھ لیں تاکہ قیامت کے دن کوئی آکر نہ کہے اے رب، میں نہیں جانتا تھا !!

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف پاکستانی قوم سے شکوہ کر رہے ہیں کہ، "ہماری قوم بہت بےایمانی کرتی ہے۔ اگر ہم ایک روپے میں صرف آٹھ آنے ہی ایمانداری کر لیں تو حالات بدل جائیں" ماشاءﷲ۔ لیکچر دے کون رہا ہے؟ 😂😂

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

تم چند بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن ہمیں نہیں خرید سکتے ہمارے دلوں کو نہیں خرید سکتے ۔۔۔۔۔۔ اداکارہ شگفتہ عجاز :- جو حق کے ساتھ ہوگا ہم اسے وائرل کریں گے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

کسی کو جلانے، فتوے لگانے یا گالی دینے سے کہی بہتر ہے اپنی زندگی کو جیا جائے اور دوسروں کو جینے دیا جائے❤️

Muntaha jelani 2.0 (@muntaha2013) 's Twitter Profile Photo

اپنے نفس کو خیر میں مصروف رکھیں، نہیں تو یہ آپ کو شر میں مصروف کردے گا۔۔۔✨