Imran Khan🇵🇰 (@ptiuk21) 's Twitter Profile
Imran Khan🇵🇰

@ptiuk21

Don’t try to be perfect. Try to be better than what you were yesterday.
Stand with truth, #Team imrankhan, support, enthusiastic, #follow #retweet

ID: 1247444947722256385

linkhttp://www.insaf.com calendar_today07-04-2020 08:43:54

13,13K Tweet

245 Followers

757 Following

Middle East Observer (@me_observer_) 's Twitter Profile Photo

⚡️ 🔴The sky of Yemen turned green and covered the atmosphere of the capital, Sana'a, celebrating the birth of the Great Prophet Mohammad (peace be upon him and his family)

Mian Umar - میاں عمر (@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان اپنے بیٹے شاہریز خان کی رہائی کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔۔ کچھ دیر بعد رہا کیا جائیں گا

Quds News Network (@qudsnen) 's Twitter Profile Photo

Circulating footage shows US military personnel protesting against Washington's backing of Israel's genocide in Gaza and denouncong the Trump regime’s fascism.

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 فلسطینی بچہ روتے ہوئے دنیا سے فریاد: "کیا آپ کے دل میں ذرا بھی رحم نہیں؟ ہم یہاں بھوک سے مٹی کھا رہے ہیں۔"

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کو نشانہ بنانے کا مشن کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد پولیس نے جس طرح باحفاظت طریقے سے ان دونوں لڑکیوں کو نکالا اور گاڑی تک کو کسی خراش تک سے بچایا وہ واضح بتا رہا وہ کتنی " عظیم ڈیوٹی "پر تھیں لڑکیوں کی شناخت چھوڑیں اس گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی شاید جعلی نکلے بس یہ ثبوت کافی !

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ گاڑی عارف سلطان ولد امتیاز علی مغل مکان نمبر 35 گلی نمبر 2 محلہ مبارک لین اڈیالہ روڈ راولپنڈی ،کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

یہ گاڑی عارف سلطان ولد امتیاز علی مغل مکان نمبر 35 گلی نمبر 2 محلہ مبارک لین اڈیالہ روڈ راولپنڈی ،کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

مکے سے گاڑی کے شیشے توڑنے والے اس شیردل ماں کے شیر دل پُتر جیسے دو چار نوجوان اور ہوتے تو یہ گھٹیا خواتین فرار نہ ہو پاتیں۔💔سلام ہے اس نوجوان کو

Imran Khan🇵🇰 (@ptiuk21) 's Twitter Profile Photo

افسوس ہے مجھے اس کو روکنے والوں پہ بجائے اس کو روکنے کے اگر سب مل کر ان دو گشتیوں کو پکڑ کر سبق سکھاتے تو آئندہ کسی کی جرت نہ ہوتی

افسوس ہے مجھے اس کو روکنے والوں پہ بجائے اس کو روکنے کے اگر سب مل کر ان دو گشتیوں کو پکڑ کر سبق سکھاتے تو آئندہ کسی کی جرت نہ ہوتی
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد دُرود ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان پر حملے کی مذمت سے پہلے "اٹھارہ سو ستونجا" سے شروع ہونا اور دیگر واقعات کا ذکر کرنا کیوں ضروری ہے، غلط کو غلط کہنا کتنا مشکل ہے۔ جو بات کرنے آتا ہے کیا وہ انڈے لے کر آتا ہے۔ کیا دیگر لیڈران کے گھر والوں سےایسے اچھل اچھل کر جوابات مانگے جاتے ہیں؟ عادل نظامی سے گفتگو

Imran Khan🇵🇰 (@ptiuk21) 's Twitter Profile Photo

جشن عید میلاد النبی ﷺ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ۔

Zaeem leghari (@muhamma66304593) 's Twitter Profile Photo

ملتان کے قریب سیلاب متاثرین کا میں انٹرویو کر رہا تھا جس میں ایک سرکاری ملازم بول رہا تھا حکومت اچھا کام کر رہی ہے ، اچانک اس کا والد اجاتا ہے ۔ سیلاب متاثرین کی حکومت نے کوئی مدد نہیں کی میرا بیٹا جھوٹ بول رہا ہے پانی کی ایک بوتل تک نہیں پہنچی ،باپ نے بیٹے کی کلاس لے لی

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

ستر سال تک ہمارا دعوی رہا کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔ چین نے 48 ممالک کی فہرست جاری کی جن کے شہری بغیر ویزہ کے چین کا وزٹ کرسکتے ہیں۔ پاکستان ان 48 ممالک میں بھی شامل نہ ہوپایا۔ ساری عمر ہم مراثیوں کی طرح چین کی شان میں شعر کہتے رہے

ستر سال تک ہمارا دعوی رہا کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔
چین نے 48 ممالک کی فہرست جاری کی جن کے شہری بغیر ویزہ کے چین کا وزٹ کرسکتے ہیں۔
پاکستان ان 48 ممالک میں بھی شامل نہ ہوپایا۔
ساری عمر ہم مراثیوں کی طرح چین کی شان میں شعر کہتے رہے
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ٹیلی ویژن میں عطاء اللہ تارڑ کی ایک ارب سے زائد کرپشن کا انکشاف ایک سابق ملازم کی چئیرمن نیب کو درخواست

پاکستان ٹیلی ویژن میں عطاء اللہ تارڑ کی ایک ارب سے زائد کرپشن کا انکشاف 
ایک سابق ملازم کی چئیرمن نیب کو درخواست