Waleed Abbasi
@haqpst1
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
ID: 1488185076890447872
31-01-2022 16:19:21
1,1K Tweet
222 Followers
106 Following
قیام پاکستان میں 18 سے 20 لاکھ شہداء کا خون شامل ہے۔ ہم ان شہداء سے تجدید عہد وفاء کرتے ہیں۔ پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree #Pakistan #IndependenceDay2022 Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰہﷺ* *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰہﷺ* #JoinPST #PSTMurree #JummaMubarak Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
*پاکستان سنی تحریک سندھ کے نائب صدر عمران خان سہروردی بھائی پر قاتلانہ حملےکی پرزور مذمت کرتے ہیں حیدر آباد کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے* پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
یا اللہ ہم سب گناہ گار ہیں آزمائش کے قابل نہیں ہم کمزور ہیں اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور سیلاب زدگان کی اپنے خزانے غیب سے مدد فرما آمین 🤲 #JoinPST #PSTMurree #donation Pakistan Sunni Tehreek Murree Official Sarwat Ejaz Qadri