
PPP Digital Shaikhupura
@pppdigital12
ID: 1649770648217223169
22-04-2023 13:42:43
7,7K Tweet
126 Takipçi
168 Takip Edilen

شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا بڑا اقدام آٹزم کے مریضوں کی مدد کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں جدید علاج کی سہولیات دی جارہی ہیں BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari #SindhAutismCentres
