جرمنی کی چڑیا (@pmlnsparrow) 's Twitter Profile
جرمنی کی چڑیا

@pmlnsparrow

Nawaz Sharif And Maryam Nawaz Live In My Heart

ID: 1179037701854547969

calendar_today01-10-2019 14:17:59

9,9K Tweet

13,13K Followers

3,3K Following

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

میڈیا اور جج جو آج بول رھے ھیں جب نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹ رھے تھے یہ کہاں تھے؟کیا یہ ضمیر نیا امپورٹ کیا ھے؟خواجہ محمد آصف

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

سارا دن یو ٹیوب پر جھوٹ بولتا ٹویٹر پر جھوٹی پوسٹیں لگاتا اور یہاں اسلحہ لٹکا کر یوتھیوں کی امامت فرما رہا، اللّہ پاک اسے ہدایت فرمائے

سارا دن یو ٹیوب پر جھوٹ بولتا
ٹویٹر پر جھوٹی پوسٹیں لگاتا
اور یہاں اسلحہ لٹکا کر یوتھیوں کی امامت فرما رہا، اللّہ پاک اسے ہدایت فرمائے
INVESTIGATOR 🦋 (@mutmal_7) 's Twitter Profile Photo

میرا نام علی رضا ہے میرا تعلق فیصل آباد سے ہے میں پچھلے 10 سال سے لندن میں مقیم اوورسیز پاکستانی ہوں میں ہر ماہ 5 لاکھ روپے پاکستان بھیجتا ہوں لیکن عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کیا ہے میں اس سول نافرمانی پر لعنت بھیج کر آئندہ ہر ماہ 10 لاکھ روپیہ پاکستان بھیجوں گا ، پاکستان

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دورے چین کا پہلا روز،بیجنگ میں مصروفیت سے بھر پوردن کا آغاز،کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کے لئے تاریخی اقدام چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دورے چین کا پہلا روز، بیجنگ میں مصروفیت سے بھر پوردن کا آغاز کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کے لئے تاریخی اقدام۔ پنجاب وزیر اعلٰی مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی محمکمہ زراعت

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

16 دسمبر کو سانحہ APS ہوا،سقوط ڈھاکہ ہوا، اس سے دو دن قبل سول نافرمانی کی کال دانستہ طور پر دی گئی ہے،پی ٹی آئی کیساتھ راء ،آر ایس ایس کام کرتا ہے،وزیر داخلہ نے جس خفیہ ہاتھ کا ذکر کیا تھا وہ یہی ہے،میجر ریٹائرڈ خرم حمید

KHALID Gill  (@siddiquimobile) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے اشرف غنی سری لنکا سے راجا بکسے بنگلہ دیش سے حسینہ واجد شام سے بشارالاسد کے خاتمے کے بعد پاکستان سے نیازی فتنے کا خاتمہ ھونے جارھا ھے یہ لوگ امن اور ترقی کے دشمن تھے

KHALID Gill  (@siddiquimobile) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر کے 195 ممالک میں سب سے خوبصُورت خُوب سیرت اور متحرک خاتُون وزیراعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ ❤️ Maryam Nawaz Sharif

دنیا بھر کے 195 ممالک میں

سب سے خوبصُورت خُوب سیرت
اور متحرک خاتُون وزیراعلی

محترمہ مریم نواز صاحبہ ❤️
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
KHALID Gill  (@siddiquimobile) 's Twitter Profile Photo

منافق انسان کا جب کوئی کارڈ نہ چلا تو اس جوکر نے آخری کارڈ سول نافرمانی کا کارڈ کھیلا جسے قوم نے یکسر رد کر دیا

منافق انسان کا جب کوئی کارڈ نہ چلا
تو اس جوکر نے آخری کارڈ سول نافرمانی کا کارڈ کھیلا
جسے قوم نے یکسر رد کر دیا
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ہم عمران ریاض کا مقدمہ نیشنل میڈیا پر بھی لڑرہے ہیں کہ گنڈاپور کو گالیاں نہیں دینی چاہیے تھی لیکن عمران ریاض گنڈاپور کو جواب نہیں دے رہا، کیوں آخر کیوں ؟ ساری غیرت پٹواریوں کے سامنے ہی جاگتی ہے؟

KHALID Gill  (@siddiquimobile) 's Twitter Profile Photo

ایک ذہنی مفلوج چُوتیا جو اپنے فادر کا دیا ھوا سبق امریکی غلامی نامنظُور بُھول چکا ھے اور دوسرے تمام چُوتیوں کو اکسا رھا ھے کہ امریکی ٹٹو کو تھینکس بولتے جاو 🤣

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر بہت بہت مبارک ہو

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر بہت بہت مبارک ہو