Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile
Muhafiz.🇵🇰❤️

@pkmuhafiz1

I am interested in all kinds of politics and Imran Khan is my political leader
👇
youtube.com/@muhafiz1pk?si…
Pakistan mere Jan🇵🇰

ID: 1504477714790903808

linkhttp://insaaf.pk calendar_today17-03-2022 15:20:31

42,42K Tweet

63,63K Followers

8,8K Following

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

ہنگامی تحریک انصاف 🔥 فیروزپور تھانے میں علی امین خان گنڈاپور کے خلاف ایف ائی ار درج کروا دی گئی ہے ٹرک کا شیشہ توڑنے کے جرم میں اطلاع یہ بھی ہے پنجاب حکومت علی امین کانپنڈاپور کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے شیطان 😈 جلسہ ناکام بنانے کی ناکام کوشش میں لگے رہے اور بڑا شیطان سپریم کورٹ میں کاروائی ڈالنے میں لگا ہوا ہے

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور ان فائر🔥 سمجھو یہ اج کا خطاب ہے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو اگ لگا دو وائرل کر دو

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں کے لیے اعلان📢 علی امین خان گنڈاپور ہمارا مہمان ہے اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

سچ تو یہ ہے 🙏 لیڈرشپ نے جان بوجھ کر وقت سے پہلے لائٹیں اور ساؤنڈ سسٹم خود بند کروایا تھا وہ چاہتے تھے علی امین خان گنڈا پور جلسہ گاہ نا پہنچے لیکن اس مرد کے بچے نے جلسہ گاہ پہنچ کر ثابت کیا وہ عمران خان کے ساتھ مخلص ہے

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

اطلاع کے مطابق 🔥 کنفرم بریکنگ نیوز دے رہا ہوں قاضی کی طرف سے یہ نو سوالوں کے جوابات پوچھنے پر جسٹس منظور علی شاہ ایسا طمانچہ مارے گا کہ قاضی زندگی بھر یاد رکھے گا

اطلاع کے مطابق 🔥

کنفرم بریکنگ نیوز دے رہا ہوں قاضی کی طرف سے یہ نو سوالوں کے جوابات پوچھنے پر جسٹس منظور علی شاہ ایسا طمانچہ مارے گا کہ قاضی زندگی بھر یاد رکھے گا
Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

جناب کا نام ہے جسٹس امین الدین خان جو کہ مدت پوری ہونے سے پہلے ریزائن کر کے گھر چلے جائیں نوٹ قاضی کا لاڈلا ہے یہ

جناب کا نام ہے 

جسٹس امین الدین خان جو کہ مدت پوری ہونے سے پہلے ریزائن کر کے گھر چلے جائیں

نوٹ قاضی کا لاڈلا ہے یہ
Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

بے شرم خاتون کی نوکر کانفرنس رات کے 12 بجے کر رہی ہے اور جلسے کی تصویر دن 11 بجے کی لگائی ہوئی ہیں

بے شرم خاتون کی نوکر کانفرنس رات کے 12 بجے کر رہی ہے اور جلسے کی تصویر دن 11 بجے کی لگائی ہوئی ہیں
Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

کل کے جلسے کی اصل ویڈیو اب سامنے ائی ہیں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی بارات علی امین کون گنڈاپور لے کر ائے تھے🔥🔥

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

ہنگامی اطلاع 🔥 پنجاب گورنمنٹ اس بندے کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے یہ ویڈیو ایڈیٹنگ کی کنفرم گرفتاری ہوگی اس بندے کی