آصف حیدر🇵🇸🚩 (@pcr_bangash) 's Twitter Profile
آصف حیدر🇵🇸🚩

@pcr_bangash

Mera Imam Hussain A.s 🚩🚩

ID: 1618650784144441358

linkhttps://www.instagram.com/pcr_bangash/profilecard/?igsh=OHlxa3h6dzZ4bHB2 calendar_today26-01-2023 16:43:34

2,2K Tweet

89 Followers

105 Following

Dr.Sabir Abu Maryam (@drsabirplf) 's Twitter Profile Photo

ایران میں اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ قریب ہیں اور ان 47 سالوں میں امریکہ اور اسرائیل 470 مرتبہ نظام تبدیل کرنے کی ناکام کوششیں کر چکے ہیں۔ #Iran

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میں بطور مسلمان ایران کے ساتھ کھڑی ہُوں۔ اسرائیل کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے۔

Syed Mustajab Jaffery (@xherazi0072) 's Twitter Profile Photo

پروردگار عالم محمد و اہلیبیت محمد علیہ السلام کے صدقے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور دشمنوں کو نیست و نابود کرے۔ 🇮🇷🤲🏻 #جانم_فدای_رهبر

پروردگار عالم محمد و اہلیبیت محمد علیہ السلام کے صدقے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور دشمنوں کو نیست و نابود کرے۔
🇮🇷🤲🏻
#جانم_فدای_رهبر
Dr. Idris Abdulaziz Dutsen-Tanshi (@dr_idris_bauchi) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: ❤️🇮🇷 Reports coming out says the Supereme Leaderof Iran, Khamenei, is alive, healthy and strong. Currently leading the war. ALHAMDULILLAH!

BREAKING: ❤️🇮🇷

Reports coming out says the Supereme Leaderof Iran, Khamenei, is alive, healthy and strong. Currently leading the war. 

ALHAMDULILLAH!
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے علاقے کارگل میں لاکھوں عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو خراج تحسین

Brave (@brave_313) 's Twitter Profile Photo

Sayyed Hassan Nasrallah: "You can call us Rafidi, You can call us terrorists, You can kill us where you find us, But we, the Shias of Ali ibn Abi Taleb, will never abandon Palestine." 💛

Sayyed Hassan Nasrallah:

"You can call us Rafidi, 
You can call us terrorists, 
You can kill us where you find us, 

But we, the Shias of Ali ibn Abi Taleb, will never abandon Palestine." 💛
علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

آقا جان آپ تھک گئے ہونگے آپ جائیں آرام کریں۔اس انقلاب اور اس پرچم کی بلکل بھی فکر نہ کریں،آپ کی ماں حضرت فاطمہ زہرا س کی قسم،آپ کے چچا حضرت عباس ع کی قسم۔ اس پرچم حق پر آنچ نہیں آنےدیں گے۔ خدا گواہ ہے میں آج اپنے اہل خانہ کو وداع کر کے آیا ہوں۔💔 ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی

علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

واللّٰه دنیا میں ایسے لوگ پہلی بار دیکھ رہا ہوں واقعی یہ بہادر لوگ شیر کا جگر رکھتے ہے لوگ ان کو رونی والی قوم کہتی ہے اور زرہ ایک نظر دیکھوں کون آج دشمن کے واخشیانا بمباری کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہے