Owais Ahmed Khan🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@owaisahmedkhan4) 's Twitter Profile
Owais Ahmed Khan🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ

@owaisahmedkhan4

Resistance Is Sign Of Existence...
@TeamiPians

ID: 539596716

calendar_today29-03-2012 00:24:01

47,47K Tweet

834 Followers

1,1K Following

Shireen Mazari (@shireenmazari1) 's Twitter Profile Photo

Said it earlier & saying it again - during war national morale is critical & must be sustained beyond the immediate. Time for the State to forge nation together. Release Imran Khan, SMQ, Mahrang Baloch, Ali Wazir & all political prisoners, be they PTI, PTM or BYC. 🇵🇰 Zindabad.

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان کی ایک کیس میں ضمانت ہوئی، شیر جوانوں نے دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا۔ قومی یکجہتی کی جیتی جاگتی تصویر Sanam Javaid Khan #pakistanzindabaad #ReleaseImranKhanNow

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں J10C طیارے جو رافیل کو ٹکنے نہیں دے رہا اس کا افتتاح بھی ایک بہادر شخص نے کیا تھا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

فوکس عمران خان پر 🚨 آگر اس جنگ کے ماحول میں بھی 90% عوام کے لیڈر کو رہا نہیں کرتے ہیں تو سکرین شاٹ سیو کریں یہ پھر کبھی بھی عمران خان کو رہا نہیں کریں گے

فوکس عمران خان پر 🚨
آگر اس جنگ کے ماحول میں بھی 90% عوام کے لیڈر کو رہا نہیں کرتے ہیں تو سکرین شاٹ سیو کریں یہ پھر کبھی بھی عمران خان کو رہا نہیں کریں گے
Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

اُنہوں نے میزائل پھینکیں ہم نے بھی پھینک دیئے ہمارے اندر کا ففتھی بھی جاگا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ اب خان صاحب کی رہائی پر دوبارہ سے فوکس کریں خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے خان صاحب کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں #ReleaseKhanForPakistan

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

آرمی ایکٹ 2(1)(d) کی بحالی کے فیصلے پر بیرسٹر حسن نیازی کا کوٹ لکھپت جیل سے پیغام! مجھے اور میرے ساتھی قیدیوں اور ہمارے اہل خانہ کو جس جسمانی اور جذباتی اذیت کا سامنا کرنا پڑا وہ یاد رکھا جائے گا، جسٹس امین الدین جسٹس منیر کی عدالت سے مختلف نہیں تھے، انشاء اللہ حق کی فتح ہوگی،

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🛑 علی آمین گنڈاپور کے پیرول والے درخواست کو عدالت نے اعتراضات لگا کر واپس کر دیا یہ لوگ عمران خان کو کبھی بھی نہیں چھوڑیں گے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جج تو جیل مینوئل کے مطابق عمران خان سے ملاقات کروانے کی اہلیت نہیں رکھتے یہ جج تھوڑی ہیں یہ تو اردلی ہیں

Sana Sayem (@sanasayemraj) 's Twitter Profile Photo

خان کو کہیں منتقل نہیں کیا خان آڈیالہ جیل میں ہی موجود ہیں۔۔۔ فیک نیوز پھیلا پھیلا کر تم لوگوں کا دل نہیں بھرتا بیغرتو

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد فاروق نے مزاحمت کی اور جیت گئے میاں اکرم عثمان نے مزاحمت کی اور جیت گئے جبکہ جو بزدل پریس کانفرنس کرکے بھاگ گئے آج ان کا کوئی نام لیوا نہیں ہے اور وہ ہار گئے ہیں

Qamar Maken قمر میکن (@qamarmakenviews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جھوٹ بول رہا ہے، بھارت نے اپنے تمام 36 کے 36 رافیل طیاروں کی تصاویر جاری کر دیں۔ #operationBunyanUnMarsoos #IndiaPakistanWar

پاکستان جھوٹ بول رہا ہے، بھارت نے اپنے تمام  36 کے 36 رافیل طیاروں کی تصاویر جاری کر دیں۔
#operationBunyanUnMarsoos 
#IndiaPakistanWar
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرے, عمران خان کی رہائی اسوقت بہت ضروری ہے۔۔۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“𝐎𝐧𝐥𝐲 𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐰𝐡𝐨 𝐜𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐢𝐭𝐞 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐭 𝐚 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐜𝐫𝐢𝐬𝐢𝐬.” #ReleaseImranKhanNow

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو قید میں رکھنے والا اس ملک کی سلامتی، دفاع اور استحکام کا سب سے بڑا دشمن ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے حکومتی عہدیدار ایک مرتبہ پھر سے شدید دھمکیاں لگانا شروع ہو گئے ہیں لیکن افسوس پاکستانی حکومت اردلیوں اور مودی کے یاروں پر مشتمل ہے وقت ہے عمران خان کو رہا کریں یہ وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے