Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile
Nouman Khan(Official)

@nouman1200

Pakistan Tareekh Insaf.
@Nouman1200

Member of PTI
Former Coordinator To EX-Federal Minister Asad Umar..

ID: 781219290678714369

calendar_today28-09-2016 19:49:28

301 Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

اسد عمر کی فوری طور پر لاہور کی عوام کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت.. تمام لاہور کے لوگ فوراً زمان پارک پہنچے ۔۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #بغاوت_اب_فرض #Zaman_Park #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو

Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

#امپورٹڈ_نالائق_حکمران بڑے بڑے دعوے کر کے آئے تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے پہنچا کر ، خزانے سے اربوں ڈالر اڑا کر بھی ان سے کوئی چیز کنٹرول نہیں ہوئی #Petrol #RS35 #پانامہ_رانی_پھرناکام

#امپورٹڈ_نالائق_حکمران بڑے بڑے دعوے کر کے آئے تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے پہنچا کر ، خزانے سے اربوں ڈالر اڑا کر بھی ان سے کوئی چیز کنٹرول نہیں ہوئی
#Petrol 
#RS35 
#پانامہ_رانی_پھرناکام
Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُس کی سزا ہے #PetrolDieselPrice

ہوتی  نہیں  جو  قوم حق  بات پہ  یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُس کی سزا ہے
#PetrolDieselPrice
Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک سے خبریں اچھی نہیں آرہیں، عمران خان کی گرفتاری کا پلان مکمل ہوچکا، کارکن بھی تیار ہیں،پی ٹی آئی رہنماؤں نے کنفرم کیا ہے حکومت کے ارادے ٹھیک نہیں #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

#9thAprilBlackDay The day that changed the course of history of Pakistan. The day that exposed the mafia involved in VONC and elite power capture in Pakistan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #چوروں_کا_ایک_سال

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

چلو پاکستانیوں Retweet کرتے جاؤ 600K ہو گے ہیں ٹرینڈ پے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

یومِ مئی کی ہماری ریلی میں اہلِ لاہور کی بڑی تعداد میں شرکت جبکہ یہ تو محض ریلی کی ابتداء تھی۔ ہم جوں جوں آگے بڑھ رہےہیں عوام بڑی تعداد میں شرکت کیلئےامڈ رہے ہیں۔ یہ ان لوگوں کیلئے واضح پیغام ہے جو دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑانے کی خواہش اپنےدلوں میں پالتےہیں۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

خدشات اور خطرات کی نئی پٹاری کھل گئی، فیصلے کے 8 گھنٹے بعد صورتحال کلیئر، عمران خان پر آج کے فیصلے کے اثرات؟ چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب چکنا چور ہو چکے یا آپشن ابھی باقی ؟ ،ن لیگ کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ 👇 youtu.be/OZc0pAgdYTk

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔ آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟

The Economist (@theeconomist) 's Twitter Profile Photo

Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, Imran Khan argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party econ.st/4aKvouX

TIME (@time) 's Twitter Profile Photo

Pakistan’s military kingmakers can keep former Prime Minister Imran Khan out of power, but they can’t keep his popularity down time.com/6556335/pakist…

Salman Ahmad Awan (@salmanahmadawan) 's Twitter Profile Photo

انتخابی نشان: مور خان دا ایتھے کوئی نئیں جوڑ ووٹ فار مور، ووٹ فار مور ✌️😂😂

Bloomberg (@business) 's Twitter Profile Photo

Pakistan experienced an internet disruption that left social media platforms inaccessible while jailed former Prime Minister Imran Khan’s party held a virtual election rally trib.al/5Zh555D

WikiLeaks (@wikileaks) 's Twitter Profile Photo

As former Prime Minister Imran Khan is sentenced to 10 years by a Pakistan court, a look back at this fascinating wide ranging interview with Julian Assange from 2012 | Journeyman Pictures

Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

5 اکتوبر امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کا دن ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو قوموں کو غیرت، ایمان اور خودداری کا درس دیتے ہیں۔ دعا ہے اللّٰہ پاک عمران خان کو دراز عمر، کامل صحت، بے مثال کامیابیاں اور ناحق قید سے جلد آزادی عطا فرمائے۔ #HappyBirthdayImrankhan

5 اکتوبر  امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کا دن 
ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو قوموں کو غیرت، ایمان اور خودداری کا درس دیتے ہیں۔
دعا ہے اللّٰہ پاک عمران خان کو دراز عمر، کامل صحت، بے مثال کامیابیاں اور ناحق قید سے جلد آزادی عطا فرمائے۔ 

#HappyBirthdayImrankhan
Nouman Khan(Official) (@nouman1200) 's Twitter Profile Photo

الزاموں کے شہر میں سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ارادہ وفا کا ہے، انجام کی فکر نہیں #خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان

الزاموں کے شہر میں سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
ارادہ وفا کا ہے، انجام کی فکر نہیں
#خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں 
#ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان