سید بادشاہ 🐯 (@nimok00) 's Twitter Profile
سید بادشاہ 🐯

@nimok00

ن لیگ کا ٹچا کارکن 😎

ID: 1672601101852626946

calendar_today24-06-2023 13:42:45

21,21K Tweet

811 Followers

167 Following

عبدالوحید عباسی (@a_w_swl) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات عوامی فلاح کے منصوبوں ،امن و امان ،روڈز کی بحالی، ستھراپنجاب،صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں جاری اصلاحات پر تفصیلی بات چیت ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی نے پنجاب بھر

عبدالوحید عباسی (@a_w_swl) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات یوتھ لیڈر قاسم ندیم کامران ایم پی اے ساہیوال بھی شریک تھے۔ ارکان نے پنجاب بھر میں 20 ہزار کلومیٹر سڑکوں کی بحالی پر وزیراعلیٰ کے اقدامات کو سراہا۔ مریم نواز کا کہنا تھا۔ عوامی خدمت، تیز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات
یوتھ لیڈر قاسم ندیم کامران ایم پی اے ساہیوال بھی شریک تھے۔

ارکان نے پنجاب بھر میں 20 ہزار کلومیٹر سڑکوں کی بحالی پر وزیراعلیٰ کے اقدامات کو سراہا۔
مریم نواز کا کہنا تھا۔ عوامی خدمت، تیز
@Ayesha (@aish_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا خواب حقیقت بن گیا! پی کے ایل آئی میں جدید علاج کی نئی تاریخ رقم: 1000سے زائد جگر کے ٹرانسپلانٹ 1100گردے کے ٹرانسپلانٹ 1.6لاکھ مریضوں کا علاج پاکستان نے اربوں روپےبچائےجو بیرونِ ملک علاج پرخرچ ہونےتھے۔ یہی ہےوژن،محنت اورخدمت کا امتزاج! #PKLIprideOfPakistan

𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟 (@malik7_007) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ منکرِ قرآن ہے جس پر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری اُمت نے لعنت بھیجی الیکشن 2024 میں PTI کے ٹکٹ پر منتخب ہواکل Maryam Nawaz Sharif اور Nawaz Sharif کے خلاف زہر اُگلتا تھااور آج محترمہ کی میٹنگ میں شریک ہےجہاں مفاد بولے وہاں ایمان خاموش ہو جاتا ہے افسوس؟ Shehbaz Sharif Ishaq Dar

یہ وہ منکرِ قرآن ہے جس پر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری اُمت نے لعنت بھیجی
الیکشن 2024 میں PTI کے ٹکٹ پر منتخب ہواکل Maryam Nawaz Sharif اور Nawaz Sharif کے خلاف زہر اُگلتا تھااور آج محترمہ کی میٹنگ میں شریک ہےجہاں مفاد بولے وہاں ایمان خاموش ہو جاتا ہے افسوس؟
Shehbaz Sharif Ishaq Dar
عمران انصاری (@ia2835815) 's Twitter Profile Photo

♥️السلام علیکم ♥️ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین میں سمجھ بوجھ عطا کر دیتا ہے۔243# مسند احمد

♥️السلام علیکم ♥️
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا:  جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین میں سمجھ بوجھ عطا کر دیتا ہے۔243#
مسند احمد
TAHIRMKHAN (@huseeb59) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور پاکستان ❤️❤️❤️ سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور پاکستان ❤️❤️❤️
سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟 (@malik7_007) 's Twitter Profile Photo

Ayesha Arshad Khan Lodhi نے آج اپنے حلقہ میں مصروف دن گزارا انہوں نے سردار بشارت ڈوگر25/11L کی مرحومہ اہلیہ اور آصف گجر12/11L کے تایا جان کےانتقال پر فاتحہ خوانی کی بعد ازاں انہوں نے176/9Lسمیت مختلف مقامات پر بھی مرحومین کے لیے دعا کی Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif PMLN Nawaz Sharif

Ayesha Arshad Khan Lodhi
نے آج اپنے حلقہ میں مصروف دن گزارا
انہوں نے سردار بشارت ڈوگر25/11L کی مرحومہ اہلیہ اور آصف گجر12/11L کے تایا جان کےانتقال پر فاتحہ خوانی کی
بعد ازاں انہوں نے176/9Lسمیت مختلف مقامات پر بھی مرحومین کے لیے دعا کی
Maryam Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif PMLN Nawaz Sharif
Bano Qureshi (@banoq_) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کے پروگرام " دھی رانی" کے تحت 118 مستحق جوڑوں کی شادی❤️🙌🏼

TAHIRMKHAN (@huseeb59) 's Twitter Profile Photo

امید سحر بدلتے سنورتے ترقی کرتے پنجاب کی معمار وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف پنجاب کی شان ❤️❤️❤️ Maryam Nawaz Sharif #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی

Malik Sajawal 🇵🇰 (@malksajawal) 's Twitter Profile Photo

امیدِ سحر کا نیا باب — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں بدلتا، سنورتا اور ترقی کرتا پنجاب! یہ وہ دور ہے جہاں عوامی خدمت، جدید ترقی اور خواتین قیادت کی مثال قائم ہو رہی ہے ❤

Rana Yahya Thakar (@ranayahyat94946) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا بار الیکشن، فتنہ پارٹی تحریک انصاف کی۔ شرمناک دھاندلی بدترین شکست، الیکشن سے 3 دن پہلے 42 کروڑ دے کی بھی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا،

🐅محمدطاہربھٹی (@tahir_bhattipml) 's Twitter Profile Photo

پرچی کے بغیر پورا دن گالیاں اور بہتان بک سکتا ہے لیکن پرچہ دیکھ کر خاتم النبیین (ص) نہیں پڑھ پاتا اخے باشعور ترین لیڈر

پرچی کے بغیر پورا دن گالیاں اور بہتان بک سکتا ہے لیکن پرچہ دیکھ کر خاتم النبیین (ص) نہیں پڑھ پاتا
اخے باشعور ترین لیڈر
رانا اکمل ضیاء مانگٹ (@mangat_81) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے بار الیکشن میں تحریک انصاف کو بد ترین شکست ہوئی ہے وزیر اعلی کے پی کے نے الیکشن سے صرف 3 دن پہلے 42 کروڑ بار کونسل میں بانٹے اس کے باوجود بھی پی ٹی آئی 28 میں سے صرف 4 سیٹیں جیت سکی

🐅محمدطاہربھٹی (@tahir_bhattipml) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹرمپ کی زیادتی ہے اڈیالوی مہاتمہ کا مزاق اڑانا مناسب طرزِ عمل نہیں ہے اسے پاکستان کی اندرونی سیاست میں فریق نہیں بننا چاہیے😂🤪 🤣

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف کوہاٹ کا المیہ نہیں، بلکہ پورے خیبر پختونخوا کا درد ہے۔ مریضوں کو علاج کے نام پر سڑکوں پر گھسیٹا جا رہا ہے، جو تیرہ سالہ پی ٹی آئی حکومت کے تباہ حال صحت کے نظام کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بلند دعووں اور بھاری بجٹ کے باوجود ایک کوہاٹ اسپتال کو بھی درست نہ کیا جا سکا۔