Dr. Nikhat Shakeel (@nikhatshakeel) 's Twitter Profile
Dr. Nikhat Shakeel

@nikhatshakeel

MNA MQM-Pakistan

ID: 3830872588

calendar_today01-10-2015 05:43:37

13,13K Tweet

3,3K Followers

167 Following

Salman Khan (@salmanbelieve) 's Twitter Profile Photo

MQM did not need any “certificate of patriotism”from anyone.Dr khalid maqbool Siddique. Syed Mustafa Kamal said that those who never liked the #MQMP were also waiting for the boycott call from London & today no one can blackmail MQM Pakistan dawn.com/news/1790785

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

کورنگی جلسہء عام کے شرکاء سے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا خطاب....!!! #KorangiTownKaFaislaMQMPak

Salman Khan (@salmanbelieve) 's Twitter Profile Photo

Good work & God bless you All team members Hello Qasim Ali pls send to my massage Aziz abadi sahab ... Boycott bohat kamiyab rha ek bacha bhi nai He Ground main ..video bhi laga di he dikha do jakar .. Khali Kursia he ..): BoyCott . #KorangiTownKaFaislaMQMPaK

Salman Khan (@salmanbelieve) 's Twitter Profile Photo

Karachi Reject Boycott MQM Altaf Hussain . ask your Left/Right today MQM Pakistan Korangi jalsa Report ? London Nonsense RC told you wrong Reports just like 2013 Election & etc,Watch,The Dimonds in the Ground for save the nation.Thanks #KorangiTownKaFaislaMQMPak

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

جب تک ملک میں آئینی لوکل گورنمنٹ موجود نہیں ہیں ملک میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے جنرل الیکشن نہیں ہونے چاہئیں #MQMPakistan Syed Mustafa Kamal #KhudMukhtarZilaMazbootPakistan MQM Pakistan

جب تک ملک میں آئینی لوکل گورنمنٹ موجود نہیں ہیں ملک میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے جنرل الیکشن نہیں ہونے چاہئیں 
#MQMPakistan <a href="/KamalMQM/">Syed Mustafa Kamal</a> 

#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan 
<a href="/MQMPKOfficial/">MQM Pakistan</a>
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کنوینر انیس احمد قاٸمخانی کی مرکزی الیکشن مانیٹرنگ سیل کا جاٸزہ #VotePatangKa

SabheenGhoury (@sabheenghoury) 's Twitter Profile Photo

عوامی نمائندے ، عوامی جماعت ! مسز خالد مقبول صدیقی اپنی ڈیوٹی لگنے پہ باقی خواتین کے ساتھ پولنگ ایجنٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں #MQMPakistan #VotePatangKa

عوامی نمائندے ، عوامی جماعت !

مسز خالد مقبول صدیقی اپنی ڈیوٹی لگنے پہ باقی خواتین کے ساتھ پولنگ ایجنٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں #MQMPakistan #VotePatangKa
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کا این اے 244 کے مرکزی انتخابی دفتر سے پیغام میں الحمدللہ خیریت سے ہوں مجھ سے متعلق چلنے والی تمام خبرے جھوٹی ہیں۔

Danish Naqvi (@lucifer1970) 's Twitter Profile Photo

عوام کے نمائندے ، عوام کی جماعت ! کنوینیر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اہلیہ اپنی ڈیوٹی لگنے پہ باقی خواتین کے ہمراہ پولنگ ایجنٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں #MQMPakistan #VotePatangKa

عوام کے نمائندے ، عوام کی جماعت !

کنوینیر  ایم کیو ایم پاکستان  ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اہلیہ اپنی ڈیوٹی لگنے پہ باقی خواتین کے ہمراہ پولنگ ایجنٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں #MQMPakistan #VotePatangKa
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی کے تمام ٹاؤن میں جشن فتح منانے کا اعلان نو منتخب اراکین اسمبلی عوام کے درمیان رہ کر انکے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں،انیس احمد قائم خانی #MQMPakistan

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی کے تمام ٹاؤن میں جشن فتح منانے کا اعلان

نو منتخب اراکین اسمبلی عوام کے درمیان رہ کر انکے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں،انیس احمد قائم خانی

#MQMPakistan
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

رکن رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی نے حافظ نعیم الرحمن اور جماعتِ اسلامی کی منافقانہ سیاست سے پردہ اٹھا دیا

SabheenGhoury (@sabheenghoury) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے اپنے جھوٹ بولنے اور عوام کو دھوکا دینے کی روش نہ بدلی جو فارم 45 انھوں نے بطور بیانیہ اپنی Google drive پر اپلوڈ کیئے ہیں وہ مکمل نہیں ہیں کسی پر دستخط نہیں کسی پر مہر نہیں ، کہیں دوسری جماعتوں کے امیدوار ہی مائنس کردیئے- ہے کوئی پوچھنے والا ؟

پی ٹی آئی نے  اپنے جھوٹ بولنے اور عوام کو دھوکا دینے کی روش نہ بدلی  جو فارم 45 انھوں نے بطور بیانیہ اپنی Google drive پر اپلوڈ کیئے ہیں وہ مکمل نہیں ہیں کسی پر دستخط نہیں کسی پر مہر نہیں ، کہیں دوسری جماعتوں کے امیدوار ہی مائنس کردیئے- 
ہے کوئی پوچھنے والا ؟
Sharjeel Kaimkhani (@sharjeelkaimkh3) 's Twitter Profile Photo

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی. #MQMPakistan

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی.

#MQMPakistan
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی. #MQMPakistan

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی.

#MQMPakistan
Masroor hassan (@masroorhassain) 's Twitter Profile Photo

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،ڈپٹی کنوینرز انیس احمد قائمخانی، عبدالوسیم کی اراکینِ رابطہ کمیٹی،اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی #MQMPakistan allaboutmqm

(NA220HydCity)Syed Waseem Hussain (@na220hydcity) 's Twitter Profile Photo

رکن رابطہ کمیٹی و نو منتخب ممبر قومی اسمبلی سید وسیم حسین،نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج سعید عزیز،ڈسٹرکٹ ممبرز، گل شاہ بخاری ٹاؤن واراکین کے ہمراہ ملک برادری کے معززین اور ملک برادری چیریٹیبل ہسپتال کے عہدے داران کے جانب سے استقبالیہ دیا گیا

Dr. Nikhat Shakeel (@nikhatshakeel) 's Twitter Profile Photo

Celebrating Youm-e-Takbeer today in remembrance of Chagai I and Chagai II that made Pakistan's defense invincible. Pakistan Zindabad. #Pakistan #MQM

Celebrating Youm-e-Takbeer  today in remembrance of Chagai I and Chagai II that made Pakistan's defense invincible. Pakistan Zindabad. 
#Pakistan #MQM