4 سے 5 لاکھ بندہ اکٹھا کرنے کا فارمولہ ہزار بار بتا چکا ہوں اب اگر کوئی کرنا چاہے تو یہ ممکن ہے ایک بھی گرفتاری اور ایک بھی گولی کے بغیر عمران خان رہا ہوسکتے ہیں!!
مظلومیت سے بھرے لمحات
4 فروری 2004 کا دن ، " ڈاکٹر عبد القدیر خاں کو PTV کی سکرین پر بٹھایا گیا اور جرم کا اعتراف ریکارڈ کروایا گیا "
ریکارڈنگ سے پہلے ڈاکٹر خاں گلاس پکڑتے ہوئے کہہ رہے ہیں
" پانی پینا تو جرم نہیں "😢😢😢
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے آج کہا کہ جب تک لاکھوں لوگ نہیں نکلیں گے تب تک ہم احتجاج کی کال نہیں دینگے۔
آسان حل 🚨
پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز ہیں، ہر ٹکٹ ہولڈر کو صرف 1 ہزار بندے نکالنے کی زمہ داری دیں۔
ٹوٹل 10 لاکھ سے زیادہ لوگ نکلیں گے، آپ صرف لائحہ عمل دیں
یہ 4 لوگ پنجاب کے 4 ریجنز کے صدور ہیں
اور 24 نومبر کو پنجاب کے نا نکلنے کی سب سے بڑی وجہ یہ چاروں بااختیار لوگ ہیں
☆جنوبی پنجاب اور ویسٹ پنجاب سے عون بپی اور رائے حسن نواز بری طرح ناکام ہوئے اور 1500 سے 2000 بندہ بھی اسلام آباد تک نہیں پہنچا سکے
☆ان میں سے احمد چٹھہ صرف 9 دن
ایک بات تسلیم کرنا ہوگی کہ اگر 24 نومبر کو ہمارے ٹکٹ ہولڈرز دلیر ہوتے اور دلیری کے ساتھ عوام کو لیڈ کرتے تو پنجاب ہر صورت نکلتا
لیکن ہمارے ٹکٹ ہولڈرز نے ہمیں پہلے ہی دن نیچے لگا دیا
لیکن ہمارے ٹکٹ ہولڈرز تو اپنے 300 سے 400 ورکرز کو لیڈ نہیں کرسکے عام عوام کو کیا خاک نکالنا تھا
بلوچستان کے شہید کارکن عبدالرشید نے 23 نومبر کو ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ
آگر لیڈرشپ نہ جھکے اور نہ بکے تو ہم عمران خان کو اپنے ساتھ واپس لیکر آئیں گے
اور پھر 26 نومبر کو خود شہید ہو گئے 💔
میرے اندازے کے مطابق اس لانگ مارچ میں کم از کم 2 لاکھ لوگ تھے یہ لانگ مارچ سب لانگ مارچوں سے بڑا لانگ مارچ تھا کیونکہ سب لوگوں نے بہت انتظار کر لیا تھا۔ عوام نظام سے مایوس تھی عدالتوں سے مایوس تھی ججز سے مایوس تھی۔ عوام اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی تھی جس کیلئے نکلی تھی پہلے کٹی
سلمان راجا کی نیت پر کوئی شبہ نہیں، اس کی قابلیت بھی اپنی جگہ مسلمہ لیکن اس کا سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں، نہ ہی وہ عوامی تحریکیں چلانے کا تجربہ رکھتا ہے۔ اس نے اپنی سمجھ کے مطابق یہ بیان دیا ہے کہ جب تک لاکھوں عوام نہیں نکلتے، تحریک نہیں چلائی جاسکتی۔
کوئی بھی تحریک پہلے دن سے ہی
ہاہاہاہا۔ یہ ٹرمپ پاگل ہے۔
اب کہتا ہے کہ ایران نیئوکلئر اثاثے رکھ لے مگر پُر امن مقصد کے لئیے۔
ایران اور کیا کہہ رہا تھا دہائیوں سے ؟ کہ اثاثے پُرامن مقصد کے لئیے ہی ہیں۔
ہر مرتبہ ٹرمپ تُھوک کر چاٹتا ہے۔ چین۔ ایران۔ یورپ۔ افریقہ۔ جاپان۔ ہر مرتبہ۔
جیو کے مطابق بھارت نے آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ کی ہے جس میں وادی نیلم کے مختلف سیکٹرز بھی شامل ہیں
خبر دیکھتے ہی میں نے ابھی وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں دوستوں کو فون گھمایا وہاں پر کوئی فائرنگ نہیں ہوئی
وادی نیلم ٹارگٹ ضرور ہے مگر جیو نیوز والوں کو جلدی کیسی؟
🚨 Breaking: Trusted sources confirm the establishment of a secret DGC (ISI) Faisal Naseer AKA "Dirty Harry" run intelligence cell in Pakistan, aimed at crushing all forms of dissent and political opposition. The focus includes suppressing protests over military water policies,
اسلحے کے لدے چھ جہاز ترکی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں ❌
ترکی نے اس جھوٹی خبر کی خود ہی تردید جاری کردی✅
چین نے بھارتی سرحد پر جنگی مشقیں شروع کردی ہیں ❌
سالانہ مشقیں اپریل کے پہلے ہفتے سے جاری ہیں ✅
سعودی عرب نے جنگ لے لیے مفت تیل کا اعلان کردیا❌
سعودی عرب نے تیل کی جگہ تھوک
جنگ کوئی نہیں ہونے جا رہی لڑائی ہو سکتی ہے، جبکہ ہمارے وزیر ابھی سے ایٹمی حملے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، اور جاہلو یہ آکری ہتھیار ہوتا ہے،
تمھارے یہ بیان ریکارڈ کا حصہ بن رہے ہیں پوری دنیا تمھارے خلاف ان بیانات کی وجہ سے بات کرے گی،
عمران ریاض خان
پاکستان اور انڈیا محلے کے ایسے بدمعاش ہیں جو سب کو فون کرکے بتارہے ہیں ، ہم لڑنے لگے ہیں ہمیں روک لو !
بلآخر !!!!
🇮🇷/🇵🇰 ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، پاک بھارت تنازع میں ثالثی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔