nasir Khanzada rajput
@nasirkhanzada01
x.Divisional cricketer.PCB.
x.Coach & Caiptan SBA District.
ID: 1552260664344846337
27-07-2022 11:52:53
340 Tweet
26 Followers
154 Following
مذمتی بیان پاکستان بھرکے کرکٹ آرگنائزرز کی طرف سے پاکستان میں کھیلوں کے شعبہ سے وابستہ صحافیوں کو خاموش کرانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اوچھے ہتھکنڈے آزمانے پر ہم شدید مذمت کااظہارکرتے ہیں .Shehbaz Sharif Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Ishaq Dar
یااللہ تیرا شکر ہے! Thanks to Almighty Allah! All sports departments in Pakistan have been revived as promised by PM Shehbaz Sharif. Order has been issued! Millions of sportspersons will be benifitted from it! Hamid Mir حامد میر Najam Sethi Absar Alam Rauf Klasra Syed Yahya Hussaini
محترم وزیر اعظم پاکستان جناب Shehbaz Sharif صاحب، پاکستان بھر کے کرکٹرز اور کرکٹ آرگنائزرز کا مطالبہ ہے کہ Pakistan Cricket کا 2014 کا ائین بحال کیا جاۓ،موجودہ ڈومیسٹک کو ختم کیا جاۓ،Abdur Rouf Khan Hamid Mir حامد میر Shakil Shaikh Ahmad Nawaz Sukhera Ayaz Akbar Yousafzai Rana Sana Ullah Khan #RemoveRamizRaja
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتےShehbaz Sharif Najam Sethi Hamid Mir حامد میر Khawaja M. Asif Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Shakil Shaikh Rana Sana Ullah Khan
جنوبی پنجاب کے 9اضلاع کے متعدد کرکٹ کلب آرگنائزرز کی ایک انتہائ خفیہ میٹنگ کا انعقاد ہوا، کرکٹ کلب آرگنائزر کی طرف سے احتجاجاً اپنے کلبز بند کرنے کا فیصلہ! ATF Southern Punjab کے عبوری عہدیداران کی کرکٹ کٰش پالیسیز اور کوچز کی غیر جانبدارانہ سیلیکشن کے خلاف کلب عہدیداران کا اتحاد!
Please watch revival of departmental cricket in Siyasat Say Hat Kay. Friday 02 December at 7pm on Aaj News In sha Allah.Shakil Shaikh Sabih Azhar @siyasatsayhatkay
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اپنے اسکول کے زمانہ میں رسول کریمؐ کی شان میں نعت پڑھتے ہوئے ♥️♥️♥️ DG ISPR MRCA Ramiz Raja Hamid Mir حامد میر Pakistan Cricket Syed Ibrar Hussain shah🇵🇰 Mirza Iqbal Baig
3 ماہ میں مکمل ہونے والی سکروٹنی 7 ماہ گزرنے کے بعد بھی مکمل نا ہوسکی ۔ Pakistan Cricket Ramiz Raja PCB Media MRCA
Video Courtesy By Geo News Urdu پاکستان بھر کے کرکٹرز اور کرکٹ آرگنائزرز کا بھی یہی مطالبہ ہے کہ Pakistan Cricket کا آئین 2014مکمل بحال کیا جاۓ،آئین کےتحت کھیلے جانے والی تمام ڈومیسٹک کرکٹ اورتمام ایسوسی ایشنز کو بحال کیاجاۓ! Hamid Mir حامد میر Najam Sethi Shakil Shaikh Numan Butt Suleman Talpur
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ہمارا مطالبہ حرف بحرف تسلیم کر لیا گیا! Shehbaz Sharif Najam Sethi Shakil Shaikh Numan Butt Suleman Talpur 𝕋𝕒𝕣𝕚𝕢 𝕊𝕒𝕣𝕨𝕒𝕣 Syed Yahya Hussaini Qadir Khawaja Arslan Jutt