
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ
@naeem1official
Engineering
ID: 1514669912157007876
14-04-2022 18:24:45
270,270K Tweet
12,12K Takipçi
12,12K Takip Edilen

97. جنہوں نے خان کو توڑنے کی کوشش کی وہ خود ٹوٹ چکے ہیں۔ وہ نہیں جانتے تھے کہ قوم کے دلوں میں خان کی محبت زنجیروں سے نہیں باندھی جا سکتی۔ اب چاہے وہ لاکھ مقدمے بنا لیں، لاکھ سازشیں کر لیں، خان کی محبت کو ختم نہیں کر سکتے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ