@nadeemansha
Traveler, entertainer,
ID: 3017573125
calendar_today12-02-2015 15:45:13
2,2K Tweet
806 Followers
803 Following
2 years ago
سب سے گھٹیا انسان وہ ہے کہ جب تم سے اس کا دل بھر جائے تو وہ تمہاری خوبیوں کی نفی کرے، تمہارا راز فاش کرے، تمہارے اچھے برتاؤ کا انکار کر بیٹھے اور جو بات تم میں نہیں تمہارے بارے میں وہ کہے...!!