Muhammad Khan (@mshahid8672) 's Twitter Profile
Muhammad Khan

@mshahid8672

ID: 1819075823371943936

calendar_today01-08-2024 18:21:36

517 Tweet

97 Takipçi

468 Takip Edilen

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

انتہائی خوفناک ڈیولپمنٹ 🛑 عاصم منیر کے ریاست طیبہ میں شراب کھل عام پینے کی اجازت دے دی گئی۔ اگر یہ عمرآن خآن کے دور میں ہوتا تو آج پورے میڈیا نے آسمان سر پہ اٹھا لیتا

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

مجھے میرے نانا کے نام سے نہیں میرے بابا کے نام سے پکارا جاۓ قاسم عمران خان

مجھے میرے نانا کے نام سے نہیں میرے بابا کے نام سے پکارا جاۓ
قاسم عمران خان
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ مجھے ملک ریاض سے کوئی ہمدردی نہیں لیکن!!! اس نے جنرل عاصم منیر کی جئی تئی پھیر دی آہو 🤣👇

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

تین سال پہلے اس ہی دن ارشد شریف نے ہراسانی بغاوت کے مقدموں اور دھمکیوں کی وجہ سے پاکستان عارضی طور پر چھوڑا تھا۔ میں انکی واپسی کا انتظار ہی کرتی رہ گئی وہ زندہ واپس اپنے ملک اپنے گھر نا لوٹ سکے۔ ارشد شریف کا خون ناحق کرنے والے تمام مجرمان اللہ کے عذاب کا شکار ہونگے۔ مکافات عمل

تین سال پہلے اس ہی دن ارشد شریف نے ہراسانی بغاوت کے مقدموں اور دھمکیوں کی وجہ سے پاکستان عارضی طور پر چھوڑا تھا۔ میں انکی واپسی کا انتظار ہی کرتی رہ گئی وہ زندہ واپس اپنے ملک اپنے گھر نا لوٹ سکے۔ ارشد شریف کا خون ناحق کرنے والے تمام مجرمان اللہ کے عذاب کا شکار ہونگے۔ مکافات عمل
Meraj Muhammad Khan Sulehria (@mmksmkks84) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میرے بیٹے آیان معراج نے ساتویں ہیروز نیشنل ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ ملائشیا میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان اور ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں Maryam Nawaz Sharif ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦

الحمدللہ میرے بیٹے آیان معراج نے ساتویں ہیروز نیشنل ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ ملائشیا میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان اور ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/C0b1ra/">ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦</a>
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر نے تہلکہ مچا دیا 🔥 جب مارچ میں ووٹ اف کنفیڈنس ہوا تو 15 بلین ڈالر سٹیٹ بینک کے پاس تھے تب یہ سٹوری بنائی گئی کے ہم نے ریاست کو بچانے کے لیے اپنی سیاست ختم کی آپ نے سب اقتدار لینے کے لیے کیا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا، تحریکِ انصاف بندے نہیں نکال پا رہی، تحریکِ انصاف کوئی جماعت نہیں ہے، تحریکِ انصاف،تحریکِ انصاف،تحریکِ انصاف عمران خان، عمران خان، عمران خان ن لیگ کے پاس ان دو ناموں کے علاوہ کچھ نہیں ہے، نہ عقل ہے، نہ قابلیت ہے اور نہ ہی کام۔

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

عدت کا غیرشرعی مقدمہ قائم ہوا، یہ مولوی چپ رہا عمران خان کو وضو کیلئے صاف پانی تک فراہم نہ کئے جانے کی خبریں آئیں، یہ مولوی چپ رہا فلسطینیوں کے قتل میں شریک جرم امریکی فوجی افسر کو حکومت پاکستان نے ایوارڈ دیا، یہ مولوی چپ رہا شراب کے لائسنسز جاری کرنے کی خبر آئی، یہ مولوی چپ رہا

عدت کا غیرشرعی مقدمہ قائم ہوا، یہ مولوی چپ رہا
عمران خان کو وضو کیلئے صاف پانی تک فراہم نہ کئے جانے کی خبریں آئیں، یہ مولوی چپ رہا
فلسطینیوں کے قتل میں شریک جرم امریکی فوجی افسر کو حکومت پاکستان نے ایوارڈ دیا، یہ مولوی چپ رہا
شراب کے لائسنسز جاری کرنے کی خبر آئی، یہ مولوی چپ رہا