
Muhammad Shafi
@mshafi790
MQM pakistan
ID: 1623370107690037248
08-02-2023 17:16:20
3,3K Tweet
512 Followers
1,1K Following







ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائمخانی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی،وفد میں اے پی ایم ایس او اور میڈیکل ایڈ کمیٹی کے اراکین شامل تھے کامران خان ٹیسوری نے "معرکہ حق، جشنِ آزادی" مہم کی تفصیلات سے وفد کو آگاہ کیا Dr Farooq Sattar MQM Pakistan


کراچی سہنے والا نہیں، جینے والا شہر ہونا چاہیے۔ خواجہ اظہار الحسن کراچی 350 ارب کا ٹیکس دیتا ہے، بدلے میں کچھ نہیں ملتا: خواجہ اظہار الحسن کراچی کی معیشت تباہ ہو رہی ہے، تاجر اور عوام دونوں پریشان ہیں: ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی طحہ احمد MQM Pakistan


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز پر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کے سنگین مسائل پر آواز بلند کی۔ پریس کانفرنس سے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہ احمد اور رہنما عامر صدیقی نے خطاب کیا۔ #MQMPakistan allaboutmqm Khawaja Izhar Hassan


سلام Syed Mustafa Kamal آپکوں اور آپنے جو قربانی دی ہے اس مہاجر قوم کے نوجوانوں کے لئے یہ کسی صورت بھولی نہیں جا سکتی آپنے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مہاجر قوم کے لئے ایک کینسر جسکا نام Altaf Hussain ہے اسکے خلاف الم بگاوت بلند کیا اور مہاجر قوم کے نوجوانوں کو سہی راستے پر لائیں اور



تم بھی غالب کمال کرتے ہو امیدیں انسانوں سے لگا کر شکایتیں خدا سے کرتے ہو Murtaza Wahab Siddiqui Karachi Metropolitan Corporation


ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر سے صحافیوں کی تنظیم پی ایف یوجے کے نمائندوں کے اعزاز میں ظہرانہ گورنر ہاؤس میں کیا گیا،گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین #MQMPakistan ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار،انیس قائم خانی،اور Syed Aminul Haque نے شرکت کی۔






