Shah jahan Mengal (@mrshahjoo) 's Twitter Profile
Shah jahan Mengal

@mrshahjoo

ID: 1304112575173586946

calendar_today10-09-2020 17:41:00

1,1K Tweet

378 Takipçi

584 Takip Edilen

Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

سی ایم صاحب آپ کا کام مذمت تو نہیں ہے۔ اگر آپ واقعی میں اتنا سنجیدہ ہوتے اور بلچ قیادت و لانگ ماچ کے شرکا کی فکر کرتے تو لانگ مارچ کو کم از کم اب کوئٹہ جانے کی اجازت دیتے۔ اوپر ٹنل پر تمہارے سیکیورٹی فورسز ہیں اور نیچے خودکش بمبار، اور بیچ میں اخترجان و بلوچ عوام

Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

بلوچ قیادت یا تو زندانوں کے حوالے کیا گیا ہے یا پھر انہیں کسی روڈ سڑک کنارے کسی خودکش بمبار کے حوالے کیاگیا ہے۔ #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBeebowBaloch #StopBalochGenocide

بلوچ قیادت یا تو زندانوں کے حوالے کیا گیا ہے یا پھر انہیں کسی روڈ سڑک کنارے کسی خودکش بمبار کے حوالے کیاگیا ہے۔

#ReleaseMahrangBaloch 
#ReleaseBeebowBaloch
#StopBalochGenocide
Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

عید مبارک چلتن کے دامان سے ہم اس دھرتی کے فرزند و سپوت ہیں، اور ہم ہی اس کے والی و وارث اور محافظ ہیں۔ یہ عید بھی سیاسی اسیران کے نام، زندان میں قید ماوں بہنوں کے نام۔ #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBeebowBaloch

عید مبارک چلتن کے دامان سے
ہم اس دھرتی کے فرزند و سپوت ہیں، اور ہم ہی اس کے والی و وارث اور محافظ ہیں۔

یہ عید بھی سیاسی اسیران کے نام، زندان میں قید ماوں بہنوں کے نام۔

#ReleaseMahrangBaloch 
#ReleaseBeebowBaloch
Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

چلتن نا بُڑزی پائک سہب ننائے سہب ننا ئے دا راجی لشکر نا تولنگ پائک سہب ننا ئے سہب ننا ئے #ReleaseBalochPrisoners

چلتن نا بُڑزی پائک
 سہب ننائے سہب ننا ئے

دا راجی لشکر نا تولنگ پائک
سہب ننا ئے سہب ننا ئے

#ReleaseBalochPrisoners
Sabiha Baloch (@sabihabaloch_) 's Twitter Profile Photo

شعور کوئی مادہ نہیں جسے قید کیا جا سکے، نہ ہی یہ کوئی خیال ہے جو جذبات کی نذر ہو جائے۔ شعور ایک طاقت ہے، یہ وہ سرچشمہ جو ظلم کو چیلنج کرتا ہے اور ناانصافی کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ یہ صرف ایک انفرادی احساس نہیں بلکہ ایک اجتماعی آگاہی ہے، ایک ایسی جدوجہد جو قوموں کی تقدیر

Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین جاوید جان ایک پر امن سیاسی کارکن اور طلبہ رہنما ہیں ان کی جبری گمشدگی بلوچ طلبا کو علم و عمل سے روکنے کے مترادف ہے۔ #ReleaseJavedBaloch

چیئرمین جاوید جان ایک پر امن سیاسی کارکن اور طلبہ رہنما ہیں ان کی جبری گمشدگی بلوچ طلبا کو علم و عمل سے روکنے کے مترادف ہے۔

#ReleaseJavedBaloch
Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

دوسرے بلوچ ماؤں کی طرح چیئرمین جاوید بلوچ کی ماں بھی اپنے لخت جگر کی باحفاظت بازیابی کے انتظار میں ہے، بلوچ ماں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ بیٹا علم و دانش کے حصول کے راستے میں جاکر زندان کی کالی کوٹھڑیوں میں پابند سلاسل ہوگا۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

دوسرے بلوچ ماؤں کی طرح چیئرمین جاوید بلوچ کی ماں بھی اپنے لخت جگر کی باحفاظت  بازیابی کے انتظار میں ہے، بلوچ ماں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ بیٹا علم و دانش کے حصول کے راستے میں جاکر زندان کی کالی کوٹھڑیوں میں پابند سلاسل ہوگا۔ 
#ReleaseChairmanJavidBaloch
Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

کماش سنگت جاوید کا قصور شاید یہ ہے کہ وہ کیبرال سے واقف تھا، وہ نکرومہ کو پڑھتا تھا، وہ ایڈورڈ سعید اور چومسکی کے کتابوں پر وقت کھپاتا تھا. وہ اروندھتی رائے کی لکھت کو پسند کرتا تھا۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

کماش سنگت جاوید کا قصور شاید یہ ہے کہ وہ کیبرال سے واقف تھا، وہ نکرومہ کو پڑھتا تھا، وہ ایڈورڈ سعید اور چومسکی کے کتابوں پر وقت کھپاتا تھا. وہ اروندھتی رائے کی لکھت کو پسند کرتا تھا۔

#ReleaseChairmanJavidBaloch
Shah jahan Mengal (@mrshahjoo) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین جاوید سے جب بھی ملاقات ہوتی تھی ان کا سب سے پہلا سوال یہی ہوتا تھا واجو آج کل کیا پڑھ رہے ہو؟ شاید یہی کتاب دوستی ان کی جبری گمشدگی کا وجہ بنا #Releasejaved

BalochStudentsOrganization (@bso1967) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (مستونگ زون) کی جانب سے شہید وطن"فدا احمد بلوچ" کی سینتیسویں برسی کی موقع پر تعزیتی سرکل کا انعقاد کرکے ان کی جدوجہد کو خرج عقیدت پیش کیا گیا balochstudents.org/2025/05/06/bso…

Veengas (@veengasj) 's Twitter Profile Photo

Sindh still faces an acute water shortage, yet there has been no strong statement or action from PPP to press the Centre to provide Sindh its due share. Meanwhile, according to local reports, Punjab has continued to take water. Has Sindh government opposed this? Now, if Sindhis

Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

شہید لمہ کریمہ بلوچ نے بلوچ خواتین میں حوصلے کی نئی جہت پیدا کی، ڈاکٹر ماہ رنگ اور سمی دین نے اس شعور کو تحریک میں ڈھالا، جو مزاحمت کی تاریخ میں سنگِ میل ہے۔ ڈاکٹر صبیحہ کی فکری بصیرت اور ڈاکٹر شلی بلوچ کی گاؤں گاؤں، نگر نگر جدوجہد، بیداریٔ زن کا زندہ استعارہ ہے۔ #BalochWomen

Afrasiab Khattak (@a_siab) 's Twitter Profile Photo

It is not for the first time that the fog of war is being exploited to promote authoritarianism and militarism. Gen. Ayub did it in 1965 [that later turned out to be a disaster]. The pertinent Q is, what is the financial cost of the war and who is going to foot the bill?

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

آئیں ہم سب مل کر ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں !! بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 28 دن مکمل ہوگئے۔ ہم تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے گزارش کرتےہیں کہ وہ بلوچ طالبہ کی بازیابی کےلیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #EndEnforcedDisappearances

آئیں ہم سب مل کر ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں !!

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 28 دن مکمل ہوگئے۔

ہم تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے گزارش کرتےہیں کہ وہ بلوچ طالبہ کی بازیابی کےلیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch 
#EndEnforcedDisappearances
Baloch Voice For Justice (@balochv4justice) 's Twitter Profile Photo

Baloch Voice for Justice demands the safe and immediate release of Gulam Ali Baloch. Gulam Ali is a student who was forcibly disappeared by state intelligence agencies on Sunday, June 22, from Jinnah Town, Quetta, which is deeply concerning. #ReleaseGulamAliBaloch Front Line Defenders

Baloch Voice for Justice demands the safe and immediate release of Gulam Ali Baloch.
Gulam Ali is a student who was forcibly disappeared by state intelligence agencies on Sunday, June 22, from Jinnah Town, Quetta, which is deeply concerning.
#ReleaseGulamAliBaloch
<a href="/FrontLineHRD/">Front Line Defenders</a>
Nimra Baloch (@nimra_rind) 's Twitter Profile Photo

Baloch Voice for Justice demands the safe and immediate release of Gulam Ali Baloch. Gulam Ali is a student who was forcibly disappeared by state intelligence agencies on Sunday, June 22, from Jinnah Town, Quetta, which is deeply concerning. #ReleaseGulamAliBaloch Front Line Defenders

Baloch Voice for Justice demands the safe and immediate release of Gulam Ali Baloch.
Gulam Ali is a student who was forcibly disappeared by state intelligence agencies on Sunday, June 22, from Jinnah Town, Quetta, which is deeply concerning.
#ReleaseGulamAliBaloch
<a href="/FrontLineHRD/">Front Line Defenders</a>