PTI OFFICIAL CLUB(@moranmarri01) 's Twitter Profileg
PTI OFFICIAL CLUB

@moranmarri01

کیا ہم کوئی غلام ہیں

ID:1737940590053232640

calendar_today21-12-2023 20:58:33

2,5K Tweet

59 Takipçi

267 Takip Edilen

Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

ملیر میں بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی کے کارکنوں اور ہمدردوں کے گھروں پر چھاپے اور خواتین و بچوں پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے تشدد قابل مذمت ہے ۔
پرامن سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور خواتین اور بچوں پر تشدد سے ریاستی ادارے اپنی طاقت کے نشے میں تمام حدود پار کرچکے ہیں
بغیر

account_circle
Mahrang Baloch(@MahrangBaloch_) 's Twitter Profile Photo

کراچی پولیس اور رینجرز کا ملیر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور عورتوں پر تشدد ریاستی جارحانہ پالیسی کا تسلسل ہے،انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل کشی کے خلاف پُر امن تحریک پر ریاستی کریک ڈاون کا نوٹس لیں۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر پر تنقید فوج پر تنقید نہیں ہے کیونکہ فوج میں انتخابات نہیں ہوتے۔ عمران خان
Imran Khan
shorturl.at/iqGTV

عاصم منیر پر تنقید فوج پر تنقید نہیں ہے کیونکہ فوج میں انتخابات نہیں ہوتے۔ عمران خان @ImranKhanPTI #ImranKhan #AsimMunir shorturl.at/iqGTV
account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دنیا کا بہترین موٹیویشنل اسپیکر ہے ۔۔۔۔

باڈی لینگویج چیک کریں خان کی ۔۔۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شیر پاکستان یہ میچ آپ کب کا جیت چکے ہیں... لیکن پھر بھی سب بولیں ان شاءاللہ

ہمارے شیر پاکستان یہ میچ آپ کب کا جیت چکے ہیں... لیکن پھر بھی سب بولیں ان شاءاللہ
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ سازوں کے پاس عمران خان سے بات کرنے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں۔ جتنی دیر کریں گے اتنا نقصان ہو گا- عمران ریاض خان

siasat.pk/threads/892475

Imran Khan

فیصلہ سازوں کے پاس عمران خان سے بات کرنے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں۔ جتنی دیر کریں گے اتنا نقصان ہو گا- عمران ریاض خان siasat.pk/threads/892475 #ImranRiazKhan @ImranRiazKhan
account_circle
PTI OFFICIAL CLUB(@moranmarri01) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ، کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے۔ عمران خان
Imran Khan

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ، کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے۔ عمران خان @ImranKhanPTI #ImranKhanPTI #asimmunir #putonas #طوفان_الاحرار #CHUANGAsia2024
account_circle
PTI OFFICIAL CLUB(@moranmarri01) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی شیر افضل مروت
ہے
سب نے میدان چھوڑ دیا
یہ گراؤنڈ میں چاروں طرف اکیلا کھیل رہا تھا .
شیر افضل ہیرا ہے اور اس ہیرے کی حقیقت عمران خان اور ورکر کو پتا ہیں .
💪😍

Tehreek-e-Insaf Imran Khan Imran Khan

account_circle
PTI OFFICIAL CLUB(@moranmarri01) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: چیف جسٹس کو عدلیہ کے اندر سے ایک اور خط آنے والا ہے، جنید سلیم

account_circle
PTI OFFICIAL CLUB(@moranmarri01) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: خاور مانیکا اور اسکا وکیل غائب جج نے ان کی عدم موجودگی میں ہی سلمان اکرم راجہ کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

account_circle
PTI OFFICIAL CLUB(@moranmarri01) 's Twitter Profile Photo

عدت نکاح کیس میں اپیلوں کی سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز۔سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ 'راجہ رضوان عباسی ساتھ والی کورٹ میں فری بیٹھے ہوئے ہیں، رضوان صاحب کہہ رہےعدالت نہیں آؤں گا ، مری چلا جاؤں گا۔

عدت نکاح کیس میں اپیلوں کی سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز۔سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ 'راجہ رضوان عباسی ساتھ والی کورٹ میں فری بیٹھے ہوئے ہیں، رضوان صاحب کہہ رہےعدالت نہیں آؤں گا ، مری چلا جاؤں گا۔ #Iran #ImranKhanPTI #imran
account_circle