Mohammad KN PTI
@mohammadkn90
FOLLOW ME I WILL FOLLOW BACK IMMEDIATELY 💯
ID: 1240822026
04-03-2013 08:13:39
120,120K Tweet
53,53K Followers
53,53K Following
کل انشاءاللہ 4 بجے سہیل آفریدی حلف اٹھائیں گے، اگر گورنر نا آیا تو چیف جسٹس نے اسپیکر کی ذمہ داری لگا دی ہے، جنید اکبر خان Junaid Akbar
"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج
برسات کے موسم میں تنہائی کے عالم میں میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اُٹھا لایا ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو Mohammad KN PTI 🤣😂 #قومی_زبان
“میں سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سہیل آفریدی میرے آئی ایس ایف کے دیرینہ اور وفادار ساتھیوں میں سے ہیں۔ مجھے پوری امید ہے کہ وہ توقعات اور تحریک انصاف کے نظرئیے کے عین مطابق، بحیثیت چیف منسٹر خیبرپختونخوا میں انقلابی کام کریں گے۔