Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profileg
Khurram Iqbal

@khurram143

Journalist l Peace seeker l Democratic I Tweets/Rt are personal opinion #Smile

ID:112163580

linkhttps://www.humnews.pk/author/khurram-ansari/ calendar_today07-02-2010 13:15:44

36,0K Tweets

83,4K Followers

3,5K Following

Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

فوجی اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی، اب ان کے لئے بس مجھے قتل کرنا رہ گیا، میں کھلے عام کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہوں گے، لیکن میں نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے، میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کو ڈر اور خوف سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

اگر گھر بٹھانے والے صرف ایک افسر آفاق قریشی کا موازنہ ممبر آپریشنز کے ساتھ کیا جائے تو آفاق قریشی نے بوسٹن یونیورسٹی سے اکنامکس میں ماسڑز کیا ہوا ہے، فل برائٹ فیلو ہے اور اعلی کارکردگی پر تمغہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں جبکہ دوسری طرف معیار صرف خوشامد۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کے دور میں دنیا بھر سے لوگ لاہور دیکھنے آتے تھے، مریم نواز

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

عوام کو ریلیف دینے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی میں کمی کو اچھی خبر قرار دے دیا۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

اپنی آئینی حد کو اچھی طرح جانتے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خطاب۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی ہمارے ہردلعزیز وزیر ہیں، ہم سب نے محسن نقوی کی بحیثیت وزیراعلیٰ پنجاب کارکردگی دیکھی اور تسلیم کی، محسن نقوی کی کارکردگی دیکھ کر میں خود حیران رہ گیا، میرے ڈرائیور نے بتایا کہ یہ پل 3 ماہ میں بنا، یہ پل 4 اور 5 ماہ میں مکمل ہوا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری

آج کی سماعت ختم کرتے ہیں، ہم نے کانفرنس میں جانا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق، سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یہ بتائیں کہ سائفر قابلِ احتساب دستاویز کیسے تھا؟، فرض کریں کہ سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ موجود نہیں ہے، اگر سائفر قابلِ احتساب دستاویز نہیں تو پھر چارج بنتا ہے؟، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

کوئی ڈیل یا مذاکرات نہیں چل رہے، عمران خان کا جذبہ کم نہیں ہوا، اُنہوں نے کہا ہے کہ وہ مقدمات کا سامنا کرینگے، شبلی فراز کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کسانوں کے ایشو پر تشویش کا اظہار کیا، اُنہوں نے کہا ہے اگر امریکہ کو اڈے دیئے گئے ہیں تو اس کی مذمت کرتے ہیں، یہ بھی کہا کہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، اسد قیصر و دیگر کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو۔۔!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہے؟ چیف جسٹس کا ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے استفسار

جی، آپ نے وہ واپس کر دیا ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ

یہ نہ ہو کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے، چیف جسٹس عامر فاروق

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا اور افواہوں کا تدارک ضروری ہے، عطا تارڑ

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا اور افواہوں کا تدارک ضروری ہے، عطا تارڑ
account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

بھارت عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، پاکستان

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے رابطہ کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

(ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، دوسرے بھی آئین کی پاسداری کریں)
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یہ پیغام کس کو دیا۔۔!!

account_circle