جودعوےکر رہے ہیں پی ٹی آئی مائنس ہو گئی,تو پھردوبارہ الیکشن کروا لیں یا حکومتی اور اسکے حمایتی جماعتیں اور پی ٹی آئی کوفری لاہور،کراچی، پشاور،کوئٹہ جلسہ، ریلی ،جلوس یا لانگ مارچ کرنے دیں- پتہ چل جائے گا کون مائنس کون پیلس ہوا ہے۔
چڑیا کو عقاب کے پر لگا دو تو چڑیا اڑ نہیں سکتی۔
عمران خان کی ہدایت موجود نا تھی اس لیے پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیا۔سلمان راجہ۔
احتجاج کے حوالے سے عمران خان کی ہدایت موجود نا ہونے کی صورت میں کتنی بار اس پولیٹیکل کمیٹی نے احتجاج کا فیصلہ کیا؟
اخے پولیٹیکل کمیٹی۔
پنجاب بھر میں وزیراعظم عمران خان کی ضمانتوں کے لاہور ہائیکورٹ کےفیصلےکے خلاف احتجاج
نعرہ ایک ہی ہے
مائنس عمران خان نامنظور
آپ مائنس کریں گے
ہم ضرب دیں گے
شکریہ پنجاب🔥
#MinusKhanAbsolutelyNot
#FreeImranKhan
#ImranKhanForPakistan
سر آپ فیصلہ تو پڑھیں اسی عدالت نے فیصلہ دیا پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت تسلیم کیا ایک نہیں39 لوگوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیا باقی لوگوں کو جوائن کا نہیں صرف حلف نامہ جمع کروانے کا کہا۔ سلمان اکرم راجہ
یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ آخرکار فتح عمران خان کی ہو گی اور یہ بوسیدہ نظام زمین بوس ہو جائے گا۔ عمران خان ٹیسٹ میچ کیلئے میدان میں اترا ہوا ہے اور اس کے مخالف ایک ایک اوور کا میچ کھیل رہے ہیں۔ اس لیے یہ جلد آؤٹ ہوتے جائیں گے اور میچ کے آخری دن صرف خان کی ٹیم میدان میں کھڑی ہو گی۔
پچھلے تین سال میں PTI کے سیاسی ورکر کا جو ارتقاء ہوا ہے وہ شاید اگلے تیس سال میں بھی نہ ہو پاتا۔
یہ اپنے سیاستدانوں کو اب گھسیٹ کر کام بھی کروائیں گے اور سوال بھی کریں گے۔
یہی عوام کا حق بھی ہوتا ہے
یہ خان اور پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ سب کچھ عیاں ہو رہا ہے
کوئی چہرہ چھپا ہوا نہیں سب بھید کھل گئے
قوموں کہ اوپر مشکل وقت آتے ہیں
اور مجھے یقین ہے یہ مشکل وقت گزر جائیگا
اللّٰہ کہ گھر دیر ہے اندھیر نہیں
اللّٰہ پاک ہم سب کو استقامت عطاء فرمائے
رہا کر رہا کرو خان کو رہا کرو
علیمہ خان کا بڑا فیصلہ 🚨🚨
ہم فیملی نے فیصلہ کیا ہے ہم آج کے بعد عمران خان کے احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے Follow up کرینگے۔
زرتاجی نارنجی ٹولے کی عیاشی ختم ہونے والی ہے
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی آفیشل اور عمران خان کے اکاؤنٹ پاکستان سے آپریٹ کرنے کا مطالبہ اب شیخ وقاص اکرم کی زبان پر ا گیا ہے
یاد رہے مروت کو بھی گنڈاپور کی حمایت حاصل تھی اور شیخ صاحب تو گنڈاپور کے مستقل مہمان ہیں
پھر بھی سارے ہم سے محبت کے طلبگار ہیں
جب فوجی افسران کے سوئس بینکوں کے بارے میں میں نے سوال اٹھانے کی کوشش کی تو مجھے کہا گیا خاموش رہیں یہ نیشنل انٹرسٹ کا معاملہ ہے
لیکن عام فوجی افسروں کے سوئس بینکوں میں اتنا پیسہ آیا کہاں سے ہے یہ سوال تو بنتا ہے
احمد نورانی
جب جج اور جرنیل ملے ہوئے تھے مجھے25سال سزا اور سپریم کورٹ نے ضمانت کی درخواست مسترد کی۔
جب وکلا نے افتخار چوہدری کو بحال کرایا تو جج نے بلا کر ضمانت دی اور4دفعہ مجھ سے معافی مانگی
جج اور جرنیل نوری مخلوق ہیں9مئی ہے کیا؟
صرف ڈرامہ بازی
ڈاکٹر معیدپیرزادہ کے ذرائع کے مطابق بشری بی بی کو علی امین گنڈاپور کے خواہش پر دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا۔
اب یہ خبریں آرہی ہیں کہ گنڈاپور اور اس کے گینگ نے اپنے نئے مالکوں سے درخواست کی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خانم کو گرفتار کیا جائے کیونکہ اس نے عمران