Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile
Mian Dawood

@miandawoodadv

سپریم کورٹ کے 2 کرپٹ ججوں مظاہر نقوی اور اعجاز الاحسن کو آئینی و قانونی جدوجہد سے گھر بھیجنے والا وکیل۔۔۔ میاں دائود ایڈووکیٹ
Only Lawyer || Law of Rule

ID: 347925809

calendar_today03-08-2011 15:57:49

45,45K Tweet

85,85K Followers

828 Following

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے مسلم لیگ نواز کا اصل بھیانک، بے رحم اور عوام دشمن چہرہ۔۔۔۔۔۔ بجلی کے بلوں اور بلاجواز ٹیکسز لگا کر عوام کا خون نچوڑ کر مسلم لیگ نواز کی عیاشیاں جاری ہیں۔ اس سے زیادہ بے شرمی اور بے حسی ہو ہی نہیں سکتی urdu.samaa.tv/2087318328

یہ ہے مسلم لیگ نواز کا اصل بھیانک، بے رحم اور عوام دشمن چہرہ۔۔۔۔۔۔
بجلی کے بلوں اور بلاجواز ٹیکسز لگا کر عوام کا خون نچوڑ کر مسلم لیگ نواز کی عیاشیاں جاری ہیں۔
اس سے زیادہ بے شرمی اور بے حسی ہو ہی نہیں سکتی
urdu.samaa.tv/2087318328