☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile
☕jUniOr_dr🌙🐈

@medicalpatato

Struggle is infinite and destination is black hole❤
Dr to be❤ peaceful face with tangled thoughts🙂✌
An innocent Soul.
No DM🚫

ID: 1104386348230852609

linkhttps://twitter.com/search?q=:from:medicalpatato/exclude:replies calendar_today09-03-2019 14:19:58

63,63K Tweet

4,4K Followers

78 Following

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

جدائی۔۔۔! میں اپنی پیدائش سے اب تک ایک جدائی کو سہہ رہا ہوں جدائی مطلب انتظار ! ایک تڑپ ! جس کو میں نے دبانے کی بہت کوشش کی ! لیکن پھر کچھ دن پہلے ہی یہ بات مجھ پر واضح ہوگئی کہ میں اس تڑپ کو چاہ کر بھی ختم نہیں کر سکتا اور واپسی کا کوئی راستہ نہیں پیچھے مڑ کر دیکھا تو سارے

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

میں لوگوں کو بتاؤں گا کہ وہ غلط سمجھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو محبت نہیں کر سکتے، انہیں معلوم نہیں کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں، تب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں۔۔۔ ➖ گاشیا مارکیز

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

میں اس خلوص کے صدقے ، اے سامعین مگر ؟ جو حال بول نہ پائیں ! کیسے سناتے ہیں ؟ کیسے بتاتے ہیں آنکھوں کی سرخیوں کا سبب؟ بہت اداسی میں گلے کس کو لگاتے ہیں ؟

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

یہ جو لڑکیاں میری ٹویٹ پر کمنٹس کرتی ہیں نا سوچ رہا ہوں ان سب کو سردیوں کا ایک ایک سوٹ اور ساتھ پمپس بھجوا دوں۔۔۔ تو کیا خیال ہے پھر؟۔۔۔۔۔۔۔۔

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

حضور آپ کی محبت نے مجھے مقصد دیا ہے حضور آپکی محبت نے میری بیمار آنکھوں کو روشنی دی ہے کیا میرا بلاوا نہیں آیا اب تک آپ کے در سے ؟ اور کتنا صبر یہ صبر اب مجھے نوچ کھائے گا میری تڑپ مجھے رلائے جا رہی ہے اور میں ایک لمبے عرصے سے جدائی میں ہوں میں انتظار سے ہوں میں عشق سے ہوں

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

Ye log jo AI tools use kr k pic bnaty h apni or phr post kr kr k shokiyan marty h asi pics mn just eik click pr bna leti hun🙃🙂

invisible (@hiraa_says) 's Twitter Profile Photo

مکمل۔۔۔! جو تصور میں ہوں لیکن نظر جسے دیکھنے سے قاصر ہو وہ کیا ہوتا ہے ؟ کیا تمہیں پتا ہے جیسے میرے تصور میں محبت ہے لیکن میں اسے دیکھ نہیں پاتا تو یہ محبت کیا ہے؟ اور جیسے آئینے میں بننے والا عکس دکھائی دیتا ہے تو وہ کیا ہے ؟ جو آئینے میں دکھتا ہے اور جسے آئینہ عکاسی نہ کر

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

مشہور مصنف برنارڈ شا سے ایک مصنف نے کہا: "میں تم سے بہتر ہوں، کیونکہ تم پیسوں کے لیئے لکھتے ہو اور میں عزت کے لیے!" برنارڈ شا نے فوراً جواب دیا: صحیح کہا ! ہم دونوں اس چیز کی تلاش میں ہیں جو ہمارے پاس کم ھے۔

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

ایسا تو نہیں کہ فقط میں ہی مکمل نہیں مکمل تو کچھ بھی نہیں ہے نہ میں مکمل ہوں اور نہ تم ۔۔۔ تم کسی سے ملنے جاؤ اور واپس مکمل نہ آؤ ملنے کے بہانے تم رکنے جاؤ اور تمہیں رکنے نہ دیا جائے اور احتجاجاً تم اپنا ایک حصہ ادھر ہی کسی کونے میں چھوڑ آؤ بس کچھ ایسا میرے ساتھ ہوا ہے💔

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

مجھے زیادہ کچھ نہیں کہنے آتا لیکن تم مجھے ایسے ضروری ہو جیسے کسی پیاسے کو صحرا میں پانی ۔۔ ہاں جس کی آخری امید پانی ہو اگر وہ جدا ہوا تو یقین مر جائے گا #چاندنماشخص

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

صبر کی آخری حد شکر ہے کہ جہاں پہ انسان خود کو نوچ کھانے کے در پہ ہو وہاں میٹھی مسکراہٹ چہرے پہ سجا کر اپنی بندگی کا اعتراف کرے اور بولے اے میرے رب جیسے تو راضی ہے ویسے میں راضی ہوں اور شکر کا سجدہ ادا کرے آخر سارے راستے خدا کی طرف ہی تو جاتے جو آخری منزل ہے #چاندنماشخص

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر اقوال زریں اور اچھے اچھے مشورے دینے سے پہلے اپنے گھر والے اور ان تمام لوگوں کو بلاک کر دیں جو آپ کو بہت اچھے سے جانتے ہیں۔۔۔۔۔

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

آئیے بغیر توہین کے بولنا سیکھیں، اور مذہب، فرقہ، ذات نظریہ الگ الگ ہونے کے باوجود ایک دوسرے کا احترام کرنے کی کوشش کریں، کیونکہ آخر کار ہم الگ ہو جائیں گے۔

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ  ﴿۴۲﴾ القرآن ❤ #چاندنماشخص

☕jUniOr_dr🌙🐈 (@medicalpatato) 's Twitter Profile Photo

سوچتی تھی شرالدواب کیسا ہوتا ہوگا اور سب سوشل میڈیا شرالدوابوں سے بھرا پڑا ہے ۔۔۔ جی بلکل یہ سب ٹوئٹ ہے اسے فیل کریں کہیں آپ کو ہی تو نشانہ نہیں بنایا گیا #چاندنماشخص