Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile
Maryam Nawaz Sharif

@maryamnsharif

We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.

ID: 453507741

calendar_today03-01-2012 00:31:42

73,73K Tweet

8,1M Followers

12,12K Following

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

شاباش! اٹک کے گاؤں ماڑی کنجور میں 45 سالہ شخص جانور چراتے ہوئے ہرو دریا کے سیلابی ریلے میں پھنس گیا- ریسکیو 1122 کی الرٹ ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں اور نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بروقت اور بحفاظت نکال لیا۔

شاباش! 

اٹک کے گاؤں ماڑی کنجور میں 45 سالہ شخص جانور چراتے ہوئے ہرو دریا کے سیلابی ریلے میں پھنس گیا- ریسکیو 1122 کی الرٹ ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں اور نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بروقت اور بحفاظت نکال لیا۔