Majeed Mahmood (@majeedmahmood_) 's Twitter Profile
Majeed Mahmood

@majeedmahmood_

Forget the wardrobe. Wear a smile.

ID: 1708056079739817984

calendar_today30-09-2023 09:48:06

1,1K Tweet

453 Followers

2,2K Following

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

یا اللّہ تیرا شکر ہے تو نے ہماری زندگی میں فرعون کا غرور خاک میں ملا کر دکھا دیا🙏🏻

Majeed Mahmood (@majeedmahmood_) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ 18 سال سے کم عمر بچوں/بچیوں کے غیر شرعی و غیر قانونی جنسی تعلقات اور معاشقوں پہ بھی پابندی ہوگی یا یہ پابندی صرف نکاح پہ ہے؟

Majeed Mahmood (@majeedmahmood_) 's Twitter Profile Photo

ڈنگر ڈاکٹروں والی کر دی نا بات😁 اس میں کیا سائنس ہے؟ سترہ سال 364 دن بعد ایسا کون سا "معجزہ" رونما ہوتا ہے جو ایک "نابالغ" شخص کو "بالغ" اور شادی کے قابل بنا دیتا ہے ؟؟؟

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سلمان فاروقی نامی یہ بیغیرت بیچ سڑک ایک نوجوان پر تشدد کررہا ہے اور اس نوجوان کی بہن رحم کی بھیک مانگ رہی ہے ظلم بربریت کی ایک انتہا ہے جس پر ریاست کو فورا کاروائی کرتے ہوئے اس امیر زادے اور حرام زادے کو قانونی گرفت میں لانا ہوگا #NoMoreEliteAbuse

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

جب جنگ کا وقت ہوتا ہے تب شریعت یاد جہاد یاد اور جب وقت گزر جائے تو شریعت کے مخالف اسلام دشمنوں کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں اور قرآن یاد نہیں رہتا

Rizvi Chad (@rizvichad) 's Twitter Profile Photo

The news regarding alleged “honour killing” of female TikTokers has apparently disturbed a lot of people in the country but what about this old woman who died literally because of “hunger”...?

The news regarding alleged “honour killing” of female TikTokers has apparently disturbed a lot of people in the country but what about this old woman who died literally because of “hunger”...?
عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

چائلڈ میرج کا بہانہ کرکے اٹھارہ سال کی حد لگا دی۔۔۔کیا اٹھارہ سال کی عمر تک بچے دماغی طور پر بھی بچے ہی ہوتے؟ میں دس سے بارہ سال کے بچوں کو پڑھا کر پریشان ہوں انکی دماغی عمریں اٹھارہ سے بھی اوپر معلوم ہوتیں #غیرشرعی_بل_واپس_لو

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

ملک میں آئے روز بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بڑھ رہے جس پر کسی تشویش کا اظہار نہیں کیا گیا نہ مجرموں کےلیے کوئی سخت قانون بنایا گیا، مسئلہ ہے تو بس نکاح سے ہے۔۔۔۔ #غیرشرعی_بل_واپس_لو

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

دیسی لبرلز! کہاں مر گئے ہو؟ دیکھو تو! ثناء یوسف کی جان لینے والا کوئی ملا نہیں بلکہ تمہاری برادری کا ایک لوفر سا آوارہ لڑکا ہے #sanayousaf

دیسی لبرلز!
کہاں مر گئے ہو؟
 دیکھو تو! ثناء یوسف کی جان لینے والا کوئی ملا نہیں بلکہ تمہاری برادری کا ایک لوفر سا آوارہ لڑکا ہے

#sanayousaf
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے❤ 4 جون 2020 وہ یادگار دن جب میں باباجان سے ملی پہلی اور آخری ملاقات 😭💔

اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے❤

4 جون 2020
وہ یادگار دن جب میں باباجان سے ملی پہلی اور آخری ملاقات 😭💔
Majeed Mahmood (@majeedmahmood_) 's Twitter Profile Photo

لیول ہے 😂😂 کیا ثبوت دیا ہے بی بی پہلے چیک کرو پاکستان میں کتنے ٪ لوگ ۴ جی استعمال کرتے ہیں اور دہیات میں کتنی سپیڈ آتی ہے مزے کی بات یہ پورن سائٹ پاکستان میں بلاک ہیں انکو دیکھنے کے لیےVPNلگانا پڑتا ہے VPN لگانے سے جو سپیڈ آتی وہ بھی ۸۰٪کم ہو جاتی ہے سکرین شاٹ دیکھے لاہور

لیول ہے 😂😂
کیا ثبوت دیا ہے 
بی بی پہلے چیک کرو پاکستان میں کتنے ٪ لوگ ۴ جی استعمال کرتے ہیں اور دہیات میں کتنی سپیڈ آتی ہے 
مزے کی بات یہ پورن سائٹ پاکستان میں بلاک ہیں انکو دیکھنے کے لیےVPNلگانا پڑتا ہے 
VPN لگانے سے جو سپیڈ آتی وہ بھی ۸۰٪کم ہو جاتی ہے 
سکرین شاٹ دیکھے لاہور