Maira Maria (@maira56463563) 's Twitter Profile
Maira Maria

@maira56463563

passionate| Inshallah future journalist|love Pakistan|Khan ki chahne wali #ImranKhanIsOurRedLine

ID: 1598992025185124352

calendar_today03-12-2022 10:46:40

10,10K Tweet

84 Followers

313 Following

Syed Naeem Bukhari (@naeembukharipti) 's Twitter Profile Photo

میں بے روز گار تھا پھر میں نے عمران خان کا ماسک پہن کر سموسوں کا کاروبار شروع کیا اب ہر وقت لوگوں کا رش لگا رہتا ہے، دوکاندار حافظ صاحب آپکی نفرت پر لوگوں کی محبت بھاری پڑ رہی ہے....

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

چیچہ وطنی سے میجر ر سرور عمران خان کی تصویر لیے سٹیج پر موجود۔ ان کا ایک ہی بیٹا وہ بھی کھو دیا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ میجر صاحب سیلوٹ ہے آپکو۔

چیچہ وطنی سے میجر ر سرور عمران خان کی تصویر لیے سٹیج پر موجود۔
ان کا ایک ہی بیٹا وہ بھی کھو دیا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
میجر صاحب سیلوٹ ہے آپکو۔
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“ہم ایک انتہائی خطرناک اور مکار دشمن سے لڑ رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے بہادری اور ہمت دکھانے کا” سلمان اکرم راجہ صاحب کی جلسہ میں دھاڑ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی چینل نے تحریک انصاف کا جلسہ نہیں دکھایا بلکہ منفی رپورٹنگ کی ہے۔ یہ بھی بلاول کی طرح مجبور ہیں۔

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

Aleema Khan & Khadijah Shah face container blockades, but refuse to give up. They walk miles to Jalsagah, Punjab gov's obstacles can't stop people's power. Aleema Khanum PTI

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ جلسہ آپ کی طبیعت صاف کرنے کیلئے کافی نہ تھا تو کس پھپھی کے کہنے پر بجلی بند کروائی

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

جلسے کے بعد لاہور رنگ روڈ کی صورتحال عمران خان پاکستانیوں کی ضد بنتا جا رہا ہے۔

Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 میں اور پاکستانی قوم جسٹس منصور علی شاہ کے پیچھے کھڑے ہیں ان کا جلد چیف جسٹس اف پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے عمران خان

بریکنگ نیوز 🔥

 میں اور پاکستانی قوم جسٹس منصور علی شاہ کے پیچھے کھڑے ہیں ان کا جلد چیف جسٹس اف پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے

عمران خان
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🚨 آج شام 8 بجے ٹرینڈ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان ہوگا کیونکہ خان صاحب نے آج کہا شیطانی ترامیم کے ذریعے ائین کو معطل کیا جا رہا ہے۔ عدلیہ اور ججز کے ساتھ یکجہتی کے لئے سب بھرپور شرکت کریں

ٹرینڈ الرٹ 🚨

آج شام 8 بجے ٹرینڈ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان ہوگا کیونکہ خان صاحب نے آج کہا شیطانی ترامیم کے ذریعے ائین کو معطل کیا جا رہا ہے۔ عدلیہ اور ججز کے ساتھ یکجہتی کے لئے سب بھرپور شرکت کریں
Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

کرسٹی بیکری کی صورتحال 🚨 تحریک انصاف کے سپورٹرز کا رش۔ لوگوں نے ٹک ٹاک اور سیلفیاں بنائی۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اگر قاضی کی بیٹی اور بیوی کی توہین ہوئی کیا یہ کسی کی بیٹیاں نہیں تھی ؟ قاضی کنجر تب کیوں خاموش تھا؟

Aleeza Arshad Sharif (@aleezaarshad_) 's Twitter Profile Photo

360 ڈگری پر سب کچھ تبدیل ہونے والا ہے۔ تھوڑا انتظار تو کرنا پڑے گا۔۔۔!! یہ وفاداریاں دوسرے لفظوں میں کہیں تو "وڑنے والی ہیں"۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

کل جمعے والے دن وکلا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کریں گے۔ اور ہفتے والے دن سب لوگ پورے ملک سے پنڈی جلسہ کے لیے اکٹھے ہوں گے۔ عمر ایوب۔