♻️Arshad600♻️ (@ma_f33) 's Twitter Profile
♻️Arshad600♻️

@ma_f33

Free Palestin🇵🇸
💯فالوبیک کی گارنٹی

ID: 1678844295267360780

calendar_today11-07-2023 19:11:11

4,4K Tweet

961 Followers

969 Following

Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

300 سال پرانا بوہڑ کا درخت، 2 ماہ پہلے طوفانی بارشوں کی زد میں آتے ہوئے جڑ سے اکھڑ گیا، ہم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے درخت کو دوبارہ اس کی جگہ پر لگایا، اللہ نے مدد کی اور دو ماہ بعد درخت کی نشوونما تیزی سے جاری ہے، ہم نئے درخت تو لگا ہی رہے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ

ڈاکٹرعفراء ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما. اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻

السلام وعلیکم🌹
صبح بخیر زندگی 🌹

اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما. 
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻
Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

حکومتی سکیمز، پروگرامز یا فیصلوں سے فائدہ اٹھانا شہریوں کا حق ہے، اس کے لیے ضلعی انتظامیہ چکوال ہر سطح پر شہریوں کو معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے، معلوماتی ڈیسکس تو قائم کیے ہی ہیں لیکن اس کے باوجود اگر کوئی شہری اپنی چھت اپنا گھر، کسان کارڈ، ہمت کارڈ سمیت دیگر سکیمز کے بارے میں

Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

یہ راولپنڈی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج ہیں، پہلی پوزیشن پر تلہ گنگ سے نتاشہ رضوان، دوسری پوزیشن پر بھی تلہ گنگ کی ہی شہاب فاطمہ اور زاہرہ فاطمہ، بس اتنا نہیں بلکہ مجموعی طور پر 27 پوزیشنز میں سے 15 ہمارے چکوال و تلہ گنگ کے نام رہیں، میٹرک کی طرح انٹرمیڈیٹ میں بھی چکوال تلہ گنگ کا

یہ راولپنڈی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج ہیں، پہلی پوزیشن پر تلہ گنگ سے نتاشہ رضوان، دوسری پوزیشن پر بھی تلہ گنگ کی ہی شہاب فاطمہ اور زاہرہ فاطمہ، بس اتنا نہیں بلکہ مجموعی طور پر 27 پوزیشنز میں سے 15 ہمارے چکوال و تلہ گنگ کے نام رہیں، میٹرک کی طرح انٹرمیڈیٹ میں بھی چکوال تلہ گنگ کا
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #GoodMorningEveryone

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#GoodMorningEveryone
Afshan Latif (@afshanlatif2023) 's Twitter Profile Photo

جو شخص ۳بار “بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ” کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اورجو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔ (ابوداؤد ،۵۰۸۸)

جو شخص ۳بار 

 “بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اورجو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔

(ابوداؤد ،۵۰۸۸)
|\|k§udhuz@¿ (@snaksudhuzai) 's Twitter Profile Photo

جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!! اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے🖤 اتنی شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے شدتیں عشق کی معراج ہُوا کرتی ہیں

🥀عبیرہ فاطمہ 🥀 (@abera_6) 's Twitter Profile Photo

نہ ہارا ہے عشق نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے، ہوا چل رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکوں ہی سکوں ہے،خوشی ہی خوشی ہے تیرا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ موجود ہیں اور ان کی کمی ہے محبت بھی تنہائی یہ دائمی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہے جسے عشق کہتے ہیں شاید یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہ ہارا ہے عشق نہ دنیا تھکی ہے
دیا جل رہا ہے، ہوا چل رہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سکوں ہی سکوں ہے،خوشی ہی خوشی ہے
تیرا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ موجود ہیں اور ان کی کمی ہے
محبت بھی تنہائی یہ دائمی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہے
جسے عشق کہتے ہیں شاید یہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔