Meem. (@m_pearlgem) 's Twitter Profile
Meem.

@m_pearlgem

✨( إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئاً أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ )36-82✨All my paths finally reach You~

ID: 1462686086

calendar_today27-05-2013 17:21:57

7,7K Tweet

5,5K Takipçi

54 Takip Edilen

Broken News (@newsparodypk) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر نواز شریف نے شہباز شریف کو وٹس ایپ پر بلاک کر دیا ہے، مریم نواز شریف

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

میں تیرے پاس آؤں گا تو بس ڈھے جاؤں گا جیسے کوئی منزل پہ پہنچتا ہے تو مر جاتا ہے۔

میں تیرے پاس آؤں گا تو بس ڈھے جاؤں گا جیسے کوئی منزل پہ پہنچتا ہے تو مر جاتا ہے۔
Hudi Khuwan (@abn07) 's Twitter Profile Photo

انسانوں کے مابین سب سے سانجھا اور مضبوط دکھ والدین کا بچھڑ جانا ہے۔

Hudi Khuwan (@abn07) 's Twitter Profile Photo

چاہتا ہوں میں منیر اس عمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہُ ہو

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے منیرؔ نیازی

Hudi Khuwan (@abn07) 's Twitter Profile Photo

دسمبر درد کا استعارہ بھی ہے اور برفوں کا اجالا بھی، دھوپ، کنو، ساگ، مکھن، چائے، کافی، گاجر کے حلوے، لکڑیوں کے الاؤ، فجر کے کورے اور سہ پہر تک پھیلی ملگجی دھند میں ڈوبے دن، کن من بارش میں بھیگی سرد راتیں، خشک میووں کا حسن، خنک شاموں کا اداس چاند اور فضا میں پھیلتا ناگہاں حزن۔

Silly (@silly_ishtiaq) 's Twitter Profile Photo

اگر وہ نہ ہوتیں تو میں یہ راستہ مکمل نہ کر پاتا۔ ———————————— #ماں فـ لوّلاها ما اكملتُ الطريق.

اگر وہ نہ ہوتیں تو میں یہ راستہ مکمل نہ کر پاتا۔ 
————————————
#ماں 
فـ لوّلاها ما اكملتُ الطريق.
Bayt Al Fann (@baytalfann) 's Twitter Profile Photo

Arabic is one of the most romantic languages. It has at least 11 words for love and each of them conveys a different stage in the process of falling in love. A thread on expressions of love in Arabic…

Arabic is one of the most romantic languages. It has at least 11 words for love and each of them conveys a different stage in the process of falling in love.

A thread on expressions of love in Arabic…
کرن (@kmuzna) 's Twitter Profile Photo

کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گلہ۔۔ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا۔۔۔ اے محبت۔۔۔۔۔ #بیگم اختر۔۔