کرن (@kmuzna) 's Twitter Profile
کرن

@kmuzna

'Do people think that they will be left alone saying, We believe, and not be tried?' -Qur'an [29:2] favstar.fm/users/KMuzna

ID: 538038895

calendar_today27-03-2012 10:13:08

16,16K Tweet

3,3K Followers

51 Following

کرن (@kmuzna) 's Twitter Profile Photo

خالی سے کیفے میں تم چلو۔۔۔۔ کافی پئیں گے، باتیں کریں گے۔۔۔ تم ملو۔۔ اک شام کو۔۔

Ahmed فگار (@figaar_) 's Twitter Profile Photo

Muztarib dil hai munjamid yaadein Phir wohi main hun phir wohi din hai Saal-ha-saal tum nahi’n aaye Aur phir aaj aakhri din hai… #KhudKalami

Muztarib dil hai munjamid yaadein
Phir wohi main hun phir wohi din hai
Saal-ha-saal tum nahi’n aaye
Aur phir aaj aakhri din hai…
#KhudKalami
کرن (@kmuzna) 's Twitter Profile Photo

سوچتا ہوں کہ ڈھلیں گے یہ اندھیرے کیسے لوگ رخصت ہوئے اور لوگ بھی کیسے کیسے

Silly (@silly_ishtiaq) 's Twitter Profile Photo

آج کی دعا : یا رب! مجھے اس تنگی کی جانب نہ دھکیلنا جہاں سے صرف اپنی رحمت سے مجھے ایک دن آپ نے نکالا تھا۔ آمین۔

آج کی دعا :

یا رب!
مجھے اس تنگی کی جانب نہ دھکیلنا جہاں سے صرف اپنی رحمت سے مجھے ایک دن آپ نے نکالا تھا۔ آمین۔
کرن (@kmuzna) 's Twitter Profile Photo

کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گلہ۔۔ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا۔۔۔ اے محبت۔۔۔۔۔ #بیگم اختر۔۔