💫🍁مــــــریـــــــم خــــانزادی🍁💫 (@m_khanzadi) 's Twitter Profile
💫🍁مــــــریـــــــم خــــانزادی🍁💫

@m_khanzadi

Indeed, My Lord is with me and he will guide me through
🗨️ #خانزادی 🗨️
@M_khanzadi
@M_khanzadi0

ID: 1482990159410966529

calendar_today17-01-2022 08:16:36

46,46K Tweet

14,14K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Madiha Sheikh🔥 (@madihapmlnyouth) 's Twitter Profile Photo

شاباش مریم نواز شاباش بزرگ شہری پر تشدد کرنے والا ایس ایچ او جیل میں 👇 کارکردگی ایسی کہ مخالف بھی تعریف کرنے پر مجبور

پھر مریم عَلم اٹھائے گی (@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

👈دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے کاٶنٹر لگوا کر چالیس چالیس ہزار کرایہ وصول کر رہے تھے 👈تجاوزات ہٹانے میں سب کے ساتھ یکساں سلوک کیا گیا ریاض الحق جج (MNA) نے سب سے پہلے اپنی آٹھ دکانیں توڑیں

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو غلط نکالا گیا، باجوہ نے انہیں نکالا اور ثاقب نثار کو استعمال کیا گیا: شیر افضل urdu.geo.tv/latest/396188-

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

عوام کی خدمت کرو یا گھر جاؤ آج مریم نواز شریف صاحبہ کے اچانک میو ہسپتال دورے نے واضح پیغام دے دیا

عوام کی خدمت کرو یا گھر جاؤ 
آج مریم نواز شریف صاحبہ کے اچانک میو ہسپتال دورے نے واضح پیغام دے دیا
Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

کوئی اپنا سمجھ کر ہی اپنے دکھ سکھ کرتا ہے۔ مریم نواز شریف صاحبہ پنجاب کے عوام کو اپنائیت کا احساس دلا چکی ہیں

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر میو ہسپتال کو ادویات خریداری کیلئے 34کروڑ روپے جاری

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر میو ہسپتال کو ادویات خریداری کیلئے 34کروڑ روپے جاری
Maryam Nawaz HQ (@maryamnawazhq) 's Twitter Profile Photo

Highlights from yesterday’s visit of Maryam Nawaz to Mayo Hospital Lahore. We can clearly see here that the patients are complaining about the staff to Maryam Nawaz Sharif who is listening to them respectfully and showing remorse.

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لاہور میں طوفانی دورے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لاہور میں طوفانی دورے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ۔۔۔
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے کون سے ایسے اقدامات ہیں جن کی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں آج کی خواتین زیادہ با اعتماد اور با شعور ہوئی ہیں، جانئے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کے ویڈیو پیغام میں #PunjabPolice #InternationWomensDay #CTO

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز اپنی لیڈرشپ میں خواتین کو لیکر نکلی ہیں جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا،خواتین کا اعتراف

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں خواتین کے حقوق اور خواتین کی توانا آوازوں میں ہمیشہ بے نظیر اور مریم نواز کا نام چمکتا رہے گا،مریم نواز ایک تاریخ رقم کررہی ہیں،پوری دنیا مریم نواز کی گڈ گورننس کی گواہی دے گی

پاکستان میں خواتین کے حقوق اور خواتین کی توانا آوازوں میں ہمیشہ بے نظیر اور مریم نواز کا نام چمکتا رہے گا،مریم نواز ایک تاریخ رقم کررہی ہیں،پوری دنیا مریم نواز کی گڈ گورننس کی گواہی دے گی
Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

8 مارچ کمزور نہیں بااختیار خواتین کا دن ہیں۔حضرت حوا سے حضرت خدیجہ۔حضرت فاطمہ سے حضرت عائشہ تک مشعل راہ ہیں۔ #DTKNKS

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملہ ہماری قومی سلامتی پر حملہ ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں!بحیثیت قوم ہم اپنے شہداء کے خون کے قرض دار ہیں، اور میں یقین دلاتا ہوں کہ ہماری حکومت اور بہادر سیکورٹی فورسز دشمن کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سرچ آپریشن تاحال جاری ہے!

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد جب قوم صدمے میں تھی، تحریک انصاف نے اپنی اصلیت دکھا دی۔ BLA کی مذمت کرنے کے بجائے فوج کے خلاف زہر اگلنا ناقابلِ برداشت ہے۔ دشمن کے حملے پر خاموشی اور فوج پر الزام تراشی — یہ ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

💫🍁مــــــریـــــــم خــــانزادی🍁💫 (@m_khanzadi) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج نے ہمیشہ پاکستان کو ہر دلدل سے نکلا ہے امید ہے اب کی بار بھی بھی ایسا ہی ہو گا اللّٰہ پاک میرے ملک کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔!!!! #WeStandWithPakArmy #PakistanArmy #Pakistan

پاک فوج نے ہمیشہ پاکستان کو ہر دلدل سے نکلا ہے امید ہے اب کی بار بھی بھی ایسا ہی ہو گا اللّٰہ پاک میرے ملک کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔!!!!

#WeStandWithPakArmy #PakistanArmy #Pakistan
Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔ ایسی بزدلانہ کاروائیاں پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا

💫🍁مــــــریـــــــم خــــانزادی🍁💫 (@m_khanzadi) 's Twitter Profile Photo

پاک ہمیشہ سے ہی زندہ باد ہے اور رہے گئ ،پاکستان پاک فوج کے ساتھ ہے عوام ساتھ ہے اور رہے گئ ،،،،❤️ اللّٰہ پاک میرے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین 💌

💫🍁مــــــریـــــــم خــــانزادی🍁💫 (@m_khanzadi) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب کی طرف سے کیا گیا وڈیو جس میں انکا لکھنا ہے پاکستان اور انڈیا کی جنگ کا خلاصہ ۔۔۔!!!! 😂😂😂😂👇

💫🍁مــــــریـــــــم خــــانزادی🍁💫 (@m_khanzadi) 's Twitter Profile Photo

اڈوانی ائیر پورٹ گجرات انڈیا کی ابھی کی صورتحال ہے جہاں پر خاک اور 🔥 ہے ۔۔۔!!! مناظر کچھ اور صرف ایک صورت میں ہو سکتے ہیں اگر یہ کوئی انڈین فلم ہوتی ۔۔۔!!! 🤪🤪🤪🤪