لاثانی (@la_saani) 's Twitter Profile
لاثانی

@la_saani

trending account
IMRAN AHMED KHAN NIAZI
❤️❤️❤️❤️💪💪💪💪

ID: 1737770404184555520

calendar_today21-12-2023 09:42:30

887 Tweet

218 Followers

234 Following

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکومت اور اسلام آباد کو محفوظ راستہ دے دیا گیا کیونکہ ہماری ترجیحات میں عمران خان کی آزادی نہیں بلکہ سیاست ہے کم از کم پنڈی ہی احتجاج کر لیتے تاکہ عالمی شخصیات اس پر بات کر سکتیں بھیڑ بکریوں کا نگہبان پابند سلاسل ہے

موجودہ حکومت اور اسلام آباد کو محفوظ راستہ دے دیا گیا 
کیونکہ ہماری ترجیحات میں عمران خان کی آزادی نہیں بلکہ سیاست ہے
کم از کم پنڈی ہی احتجاج کر لیتے تاکہ عالمی شخصیات اس پر بات کر سکتیں
بھیڑ بکریوں کا نگہبان پابند سلاسل ہے
Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور زرا حوصلہ کریں اور پی ڈی ایم کے جرگے میں شامل ہو کر ثابت کریں کہ ہم کسی بھی غیر آئینی قدم کو نہیں مانتے

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا #ImranKhanLifeAtHighRisk پاکستانیو آخری امید عمران خان

ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا 
#ImranKhanLifeAtHighRisk
پاکستانیو آخری امید عمران خان
Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

Sheikh Waqas Akram چلیں اسلام آباد شجرہ ممنوعہ بہت تو پنڈی ہی رکھ لیتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کو آسان حدف بنا دیا گیا افسوس #ImranKhanLifeAtHighRisk

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

انتظار پنجوتھہ کا اغواء کس طرف اشارہ کر رہا ہے۔ جو بچ گئے انھیں بھی غدار ٹولے میں شامل کر لو بس دعا ہے کہ یہ شخصیت بازیاب ہو کر سچ بتا دے شمالی علاقہ جات کی سیر والی کہانی پرانی ہوئی #ImranKhanLifeAtHighRisk

انتظار پنجوتھہ کا اغواء کس طرف اشارہ کر رہا ہے۔ جو بچ گئے انھیں بھی غدار ٹولے میں شامل کر لو
بس دعا ہے کہ یہ شخصیت بازیاب ہو کر سچ بتا دے
شمالی علاقہ جات کی سیر والی کہانی پرانی ہوئی
#ImranKhanLifeAtHighRisk
Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

ہمارا نشانہ اسلام آباد ہماری امید عمران خان ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی #ImranKhanLifeAtHighRisk

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور ہم نے آپ کی اسلام آباد سے پشاور تک پہنچنے کی روداد کو سچ مانا نہ جھوٹ لیکن صوبے کے اندر مداخلت پر آپ کا خاموش رہنا شہبات کو یقین میں بدل رہا ہے #ImranKhanLifeAtHighRisk Ali Amin Khan Gandapur

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان حیات ہیں؟ 😭😭😭😭😭😭😭 ہم کیسے جان سکتے ہیں؟ کچھ لوگ کہہ رہےہیں کہ انھیں انتہائی تشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے پورےپاکستان میں احتجاج کی کال دیں Dr. Shahbaz GiLL Sayed Z Bukhari Jibran Ilyas Asad Qaiser Baba Kodda Shafqat Ch Jimmy Virk - Imranian #ImranKhanLifeAtHighRisk

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan یہ پرانا طریقہ واردات ہے کوئی ایک آدمی سسٹم (لیپ ٹاپ) پر بیٹھ کر کئی سو اکاؤنٹس بنا کر آپریٹ کرتا ہے ہمارے لیے یہ عمومی بات ہے

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

میں نے دن کو عمران خان کی جان کے حوالے سے پوسٹ کی تھی۔ واقفان حال کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی ایک پی ٹی آئی کی صوبائی شخصیت سےملاقات کرا کے حسب منشاء الفاظ کہلوانےکی کوشش کی گئی انکار پر انھیں تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔ کسی نامعلوم ہسپتال میں منتقل ہیں۔اسی لیےملاقات پر پابندی لگ گئی

Fida Hussain Abbasi Muhammad Arif Baba Kodda Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان Naeem Haider Panjutha Dr. Shahbaz GiLL Sayed Z Bukhari Ali Amin Khan Gandapur MƦ.ӇƖƊЄ ہم عمران خان کی صحت کے معاملے میں کیسے کچھ یقین سے کہہ سکتے ہیں جبکہ وہ قید تنہائی میں ہیں بیرسٹر سیف اینڈ کمپنی کی حرکات ہی شکوک وشبہات پیدا کر رہی ہیں

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ملاقات کا واحد راستہ ڈی چوک اسلام آباد بس تھوڑا حوصلہ زرا جرات

Habib Al Rehman Khan (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ علی امین گنڈاپور کے دل بڑا کرنے والی بات تو ٹھیک ہے لیکن اس کے بدلے کیا ملا؟ عمران خان سے تاحال ملاقات نہ ہو سکی۔ اور ان کی جان ، صحت کے معاملے میں شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں یہ طرفہ دل بڑا کرنا احمقانہ حرکت لگتی ہے