Fazal Akbar Mughal 👑⚔️🇵🇰 (@khadim_riz3582) 's Twitter Profile
Fazal Akbar Mughal 👑⚔️🇵🇰

@khadim_riz3582

free Palestine 🇵🇸🇵🇸

ID: 1948688810096701440

calendar_today25-07-2025 10:18:46

205 Tweet

53 Takipçi

138 Takip Edilen

MuhammadAhmedRazaBhatti (@football90_0) 's Twitter Profile Photo

دبئی مال مشرق بینک سسٹم میں رضوی شیر نے بابا جی کی پک لگا دی واہ شیروں 😊سلامت رہو آپ سب

FarooqRizvi (@92frq) 's Twitter Profile Photo

ایمان مزاری سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتی تمھارے راستے میں رکاوٹ تحریک لبیک ہے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 حماس: ▪️غزہ میں ہمارے عوام کے خلاف مکمل نسل کشی کی جا رہی ہے؛ بھوک کو مزاحمت توڑنے کے لیے ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ ▪️ہم تمام آزاد اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بربریت کو روکنے کے لیے ہر ہفتے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بڑے پیمانے پر مظاہروں میں اضافہ کریں۔

🔴 حماس:

▪️غزہ میں ہمارے عوام کے خلاف مکمل نسل کشی کی جا رہی ہے؛ بھوک کو مزاحمت توڑنے کے لیے ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

▪️ہم تمام آزاد اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بربریت کو روکنے کے لیے ہر ہفتے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بڑے پیمانے پر مظاہروں میں اضافہ کریں۔
FarooqRizvi (@92frq) 's Twitter Profile Photo

حماس کی طرف سے ایک وڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں ایک اسرائیلی قیدی کو بھوک سے نڈھال دکھایا گیا ہے، قیدی کا کہنا تھا نہ میرے پاس کھانا ہے نہ پانی ہے، حماس نے وڈیو نشر کر کے نتن یاہو کا جھوٹا پراپیگنڈا واڑ دیا ہے جو کہتا ہم نے امداد بند نہیں کی

Dr Shafiq Ameeni (@shafiqameeni92) 's Twitter Profile Photo

آستانہ عالیہ امینیہ قادریہ حاجی آباد شریف عُمرزئی چارسدہ بعد از نمازِ جمعہ محبیین و کارکنان سے مُلاقات

🅱𝘂𝗿𝗮𝗸 🅷𝗮𝗺𝘇𝗮 (@mhamzamalik_9) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ کی پوری حکومت ہی چوری کی ہے یہ تو مجھ سے اٹک میں 64 ہزار ووٹر سے ہارے ہوئے ہیں ۔۔ سربراہ تحریک لبیک پاکستان

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

ہر بندے کو غصہ آتا ہے اپنی ذات کےلیے آتا ہے لیکن جب بات حضور ﷺکی آجائےتو کہتے امن سے بات کرو ✨🫀 بزبانِ باباجی خادم حسین رضوی 🫀

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

وہی کھاتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں، وہی پیتے ہیں جو ہم پیتے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی تصویر جاری کی ہے ۔ اسرائیلی قیدی بھی غزہ کے عوام کی طرح خوراک کی قلت کا شکار ہوچکے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ میں خوراک پہچانے کے عمل کو انتہائی سست اور محدود کر رکھا ہے

وہی کھاتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں، وہی پیتے ہیں جو ہم پیتے ہیں۔
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی تصویر جاری کی ہے ۔ اسرائیلی قیدی بھی غزہ کے عوام کی طرح خوراک کی قلت کا شکار ہوچکے ہیں۔ 
اسرائیل نے غزہ میں خوراک پہچانے کے عمل کو انتہائی سست اور محدود کر رکھا ہے
FarooqRizvi (@92frq) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان باتوں باتوں میں بڑا کچھ کہ گیا‼️ عوام چاہتی ہے کوئی اور نکلے اور حکومت گھر چلی جائے، صدیق جان کا اشارہ سعد رضوی کی طرف ہے✌️ مطلب صدیق کو بھی پتا لگ گیا نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئی لڑسکدے💯

Fazal Akbar Mughal 👑⚔️🇵🇰 (@khadim_riz3582) 's Twitter Profile Photo

ہم ان معصوموں 😢 کو کیسے اکیلا چھوڑ سکتے ہیں ہمارے اتنے مردہ ضمیر ہو چکے ہیں فلسطین کی پوسٹو کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا فلسطین کے حالات بھیانک ہو چکے ہیں خدارا غزہ کے باسیوں کو اکیلا نہ چھوڑیں 💔 DG ISPR Jamaat e Islami Pakistan Jackson Hinkle 🇺🇸 Pak Army 🇵🇰 #ملنگ_قبیلہ

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

میں نے جنگیں دیکھی ہیں، زلزلے دیکھے ہیں… مگر ایسی بھوک؟ یہ قیامت کی ایک جھلک ہے😭😭 ایسا لگا جیسے زمین تھرتھرا اٹھی ہو، جیسے آسمان رو رہا ہو۔ غزہ کے لوگ رزق کی تلاش میں 😭

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔ متعدد فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Muhammad Faiz Ul Mukhtar Noori (@faiz_a0) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کے کام چیک کرو اب یہ دونوں بندے نظر نہیں آرہے ان سے جب رابطہ کیا گیا تو کہتے ہیں بھائی ہوٹل پر کام کرتے ہیں آج چھٹی نی ملی وڈے انقلابی 😂😂