
@Kamran Khan IK
@keh_khan_tiger
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
عمران خان کو رہا کرو
🇧🇫❤🇵🇰
ID: 1561468451926917120
https://m.youtube.com/channel/UCEnHl9CJ28ie81Kh-aLo0Ag 21-08-2022 21:41:25
82,82K Tweet
5,5K Takipçi
6,6K Takip Edilen

اگست میں ملک جغرافیائی اعتبار سے آزاد ہوا ۔ انشاءاللہ اگست میں ہی حقیقی آزادی ملیگی κիaդ zadαα #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #پانچ_اگست_فیصلہ_کن


میں ........ وقت کے فرعونوں کو بتانا چاہتا ہوں — قوم جاگ چکی ہے، اور میں اس جاگی ہوئی قوم کی آواز بن کر نکلوں گا! 5 اگست کو ہر زنجیر ٹوٹے گی! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan


مرد مومن کی ہمت سے دشمنوں کے ایوان لرزتے ہیں۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


اللہ پر بھروسہ اور قوم کی محبت عمران کی فتح ہے۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


میں ۔۔۔۔۔۔۔قسم کھاتا ہوں، جب تک انصاف نہ ملے، جب تک عمران خان آزاد نہ ہوں — میں ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہوں گی! میری خاموشی اب گناہ ہے، اور 5 اگست میرا کفارہ! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan


میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ عہد کرتا ہوں کہ 5 اگست کو صرف نکلوں گا نہیں، بلکہ ہر دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، ہر دل جگاؤں گا، تاکہ کوئی پاکستانی غلامی پر راضی نہ ہو! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan

ظلم کے سائے میں بھی حق کی آواز بلند رکھنے والا کپتان۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


عمران خان کا ایمان اور حوصلہ دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


#پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan اپنے شہر کی سڑکوں پر 5 اگست کو پرامن احتجاج کرو! !


#پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan 5 اگست کو پاکستانی قوم اپنا فیصلہ سڑکوں پر کرے گی


ہندوستان کی گلیوں میں جب اذانِ آزادی گونجی تو اس میں شہیدوں کا خون شامل تھا! اب پاکستان کے لیے ہم پر بھی قربانی لازم ہے۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force ꁲꁲꂵ꒐ꌅ Տɑյյɑղ


ٹرینڈ جوائن کریں 👇 Ahmed Khan Bazai The Power Of PTI XMarshal 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 RIZWAN warrior of IK ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ Shaheens of Kaptaan #پانچ_اگست_فیصلہ_کن



جیل میں عمران خان اکیلے نہیں، کروڑوں پاکستانی ان کے ساتھ ہیں۔ پرامن تحریک چلاؤ! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر



میں طارق عہد کرتا ہوں کہ 5 اگست کو صرف نکلوں گا نہیں، بلکہ ہر دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، ہر دل جگاؤں گا، تاکہ کوئی پاکستانی غلامی پر راضی نہ ہو! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan


جس عمران خان نے ملک کو اٹھایا، آج اسی کو ملک دشمن کہا جا رہا ہے! یہی وقت ہے للکارنے کا! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force | ꁲꁲꂵ꒐ꌅ Տɑյյɑղ | Shaheens of Kaptaan

