kazmi(@kazmi7771) 's Twitter Profileg
kazmi

@kazmi7771

Turn on notification

ID:1349114524339736584

calendar_today12-01-2021 22:02:41

105,2K Tweets

17,3K Followers

13,8K Following

Follow People
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اچھے تھے اسی لئے ہمارے دور میں او آئی سی کانفرنس ہوئی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔

ہمارے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اچھے تھے اسی لئے ہمارے دور میں او آئی سی کانفرنس ہوئی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔
account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

آج محمود خان اچکزئی جو کے 6 جماعتی اتحاد کے سربراہ ہیں ان سے مشاورت کے بعد فیصل آباد کے جلسے کی تاریخ فائنل کر لی جائے گی۔ تحریک انصاف نے اپنے فیصل آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت گزشتہ روز مکمل کر لی تھی۔
تحریک انصاف پنجاب کے تمام رکن اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیم جمہ کی نماز

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔
بات کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی DG ISPR کو اس بات کی وضاحت براہ راست دو ٹوک انداز میں کرنا چاہئیے۔یعنی میسیج loud &clear آنا چاہیے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ جو الیکشنز ہوئے ہے اسکے نتائج قوم کو پہلے سے پتا تھے کیسے جعلی ووٹ ڈال کر ان لوگوں کو جتوایا گیا سب سامنے ہے الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کروانے میں ناکام رہا ہے اگر سپریم کورٹ ہمارے 45 والی درخواستیں سن لیتی تو حالات یہاں تک نہ آتے- بیرسٹر گوھر علی خان

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا اصل مسئلہ اپنے حدود میں رہ کر کام کرنا ہے۔جو حد مقرر ہےوہی اصل ائین ہے۔ائین میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی ذکر نہیں۔ہاں البتہ اداروں کا ذکر ضرور ہے۔اور تمام ادارے ائین کے تابع ہیں

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں شازیہ مری کے خطاب پرتحریک انصاف چپ
شازیہ مری نے کہا ایک بندے کی رہائی کیلئے کروڑوں ووٹوں کی توہین نہ کریں جس پر پی ٹی آئی لیڈرشپ بالکل خاموش
وڈیو مکمل لازمی دیکھیں

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

کیسے عجیب بےشرم اور خوف خدا سے عاری لوگ ہیں جو قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔ استغفراللّه۔ 🙈🙊

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔

اس کے ساتھ انہیں نے چیف

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں نے چیف
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے، ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے، عدلیہ سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے ۔ اپنے عوامی نمائندے کا

' پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے، ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے، عدلیہ سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے ۔ اپنے عوامی نمائندے کا
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

یہ غیر انسانی سلوک ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے امید تو نہیں لیکن پھر بھی گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیں۔ ظلم اس حد تک مت کریں کے سب ختم ہو جائے۔

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

موجودہ تمام بحران اور کمر توڑ مہنگائی کی ذمے دار وقت کی establishment ہے۔ %6 پر ترقی کرتی عمران حکومت کو گرایا اور پھر چن چن کر نالائق اور دو نمبر نمونے قوم پر مسلط کئے۔ عدلیہ ، پولیس، میڈیا۔۔ہر ادارہ آج ان سے پناہ مانگ رہا ہیں۔ انتخابات اور عوام کے جمہوری حق کا بھی مزاق بنا دیا۔

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

حالات جیسے بھی تھے لیکن اب یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ عمران خان کی حکومت کے دوران ن لیگ کو پاپولر اور عمران خان کو غیر مقبول دکھانے کیلئے تمام ضمنی انتخابات میں اسی طرح دھاندلی کی گئی تھی باجوہ تو شروع سے سازشیں کر رہا تھا!!

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'میری بیوی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اُسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا ہے،میری تینوں بہنوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے، مریم نواز اور بے نظیر سیاست میں تھیں،میری اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔'عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو

'میری بیوی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اُسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا ہے،میری تینوں بہنوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے، مریم نواز اور بے نظیر سیاست میں تھیں،میری اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔'عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو #ImranKhan #BushraBibi
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکرز کی یہی کارکردگی چھپانے کے لیے ضمنی الیکشن میں انٹر نیٹ بند رکھا گیا۔

account_circle