
Junaid Raza Zaidi
@junaidraza01
عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور
Working for a news agency.
Citizen Journalist , Political Analyst
🇵🇰 Pakistan FIRST
ID: 129856176
05-04-2010 16:32:21
115,115K Tweet
11,11K Followers
2,2K Following




Junaid Raza Zaidi Bilkul humara jagara be unse he ye mulk ye soba humara he pora mulk humara he ada





Junaid Raza Zaidi یہ تو 15 سال سے لوٹ رہے یا اس سے بھی پہلے سے ایک بار ہماری دو گاڑیوں کو ائیرپورٹ سے آتے ہوئے لوٹا تھا سفید کرولا والوں نے لکی ون کے سامنے والی سڑک پر جو فیڈرل بی ایریا جاتی ہے

Junaid Raza Zaidi جب اتنی معلومات ایک شخص کو ہیں تو پولیس تو کچھ زیادہ جانتی ہوگی کہ کون لوگ ہیں ۔۔۔یہ سندھی ہیں اور ان کو ایک پولیس موبائل دور سے تحفظ فراہم کرتی ہے زیادہ قیاس ہے کہ یہ سادہ کپڑے میں سندھی پولیس والے ہی ہیں جو گاڑیاں چھینتے ہیں

Junaid Raza Zaidi ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کے حامل لوگوں کو یہاں مختلف شکلوں اور طریقوں سے مسلط کیا گیا ہے تاکہ ڈاکو راج اپنی کرپشن اور لوٹ کھسوٹ جاری رکھے

Junaid Raza Zaidi یہ بات رپورٹر علی رضا کو پتہ ہے لیکن کراچی پولیس کو نہیں!! حد ہے! کاش سندھ گورنمنٹ بھی پنجاب کی طرح #CCD لانچ کردے اور ان ڈکیتوں کی ناک میں نکیل ڈال دے! کراچی پولیس تو بَس تنخواہیں اور رشوتیں لینے تک محدود ہو گئی ہے، ان سے بہتر کارکردگی تو گرانڈ آپریشن والوں کی ہے 😚






جے ڈی سی ٹیم چنیوٹ کے سیلاب متاثرہ دور درازکے گاؤں میں پکا ہوا کھانا پہنچاتے ہوئے NDMA PAKISTAN Deputy Commissioner Chiniot

