NDMA PAKISTAN(@ndmapk) 's Twitter Profileg
NDMA PAKISTAN

@ndmapk

Official account of National Disaster Management Authority, Government of Pakistan. #NDMA

ID:3180304890

linkhttp://www.ndma.gov.pk calendar_today30-04-2015 08:03:58

3,0K Tweets

147,0K Followers

1 Following

NDMA PAKISTAN(@ndmapk) 's Twitter Profile Photo

رواں ہفتے میں جاری بارشوں اور غیر معمولی موسمیاتی حالات کے پیش نظر ضروری احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ خطرے سے دوچار پہاڑی علاقوں کیجانب سفر اور ندی نالوں کو پار کرنےسے گریز کریں۔ کمزور انفرا سٹرکچر اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔ موسمی حالات سے باخبر رہیں ۔

محتاط رہیں۔ محفوظ رہیں۔

account_circle