Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profileg
Raftar

@raftardotcom

A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗
Raftar TV: https://t.co/F4KnzSsGx6
Raftar Sports: https://t.co/zaUve3tVEI

ID:1552226703426179075

linkhttps://raftar.com/ calendar_today27-07-2022 09:37:55

7,5K Tweets

77,7K Followers

4 Following

Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور امریکا کے درمیان نرم گرم تعلقات میں کبھی تعاون رہا تو کبھی عدم اعتماد اور کبھی کھل کر مخالفت۔ یہ مرحلے پہلے بھی آئے اور آئندہ بھی آتے رہیں گے۔ لیکن اک بات اب اچھی طرح واضح ہوجانی چاہیے۔ پاکستانی عوام کو قربانی کی بھینٹ چڑھا کر لیڈروں کو نوازنے کا ماڈل اب نہیں چلے گا۔

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم کا آئی ایم ایف قسط پر اظہار اطمینان
1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پاکستان کے معاشی تحفظ کیلئے تلخ اور مشکل فیصلے کئے، وزیراعظم
ثمرات معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آرہے ہیں،وزیراعظم

’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم کا آئی ایم ایف قسط پر اظہار اطمینان 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم پاکستان کے معاشی تحفظ کیلئے تلخ اور مشکل فیصلے کئے، وزیراعظم ثمرات معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آرہے ہیں،وزیراعظم
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں سورج کا پارہ ہائی ہوگیا
آج بھی پارہ 38سے40ڈگری تک جانے کا امکان
شدت 39سے41ڈگری تک محسوس کی جائے گی
گزشتہ روز پارہ 39.5ڈگری تک جاپہنچا
دھوپ میں کام کرنے والے مزدور بلبلا اٹھے
آئندہ 3سے4روز میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔

کراچی میں سورج کا پارہ ہائی ہوگیا آج بھی پارہ 38سے40ڈگری تک جانے کا امکان شدت 39سے41ڈگری تک محسوس کی جائے گی گزشتہ روز پارہ 39.5ڈگری تک جاپہنچا دھوپ میں کام کرنے والے مزدور بلبلا اٹھے آئندہ 3سے4روز میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

ڈالر سستا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے تک سستا
ڈالر کی قیمت 278 روپے 30 پیسے ہو گئی

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
100 انڈیکس میں 236 پوائنٹس کا اضافہ
100انڈیکس 71 ہزار 931 پوائنٹس پر پہنچ گیا

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل
آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری
پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہونا شروع ہوگئی
قرض پروگرام کے بعد پاکستان معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک پہنچ رہی ہے
توقع ہے کہ مہنگائی کے بڑھنے کی شرح جون میں کم ہو کر

پاکستان کا دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہونا شروع ہوگئی قرض پروگرام کے بعد پاکستان معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک پہنچ رہی ہے توقع ہے کہ مہنگائی کے بڑھنے کی شرح جون میں کم ہو کر
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں بارشیں، تین روز میں 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیبرپختونخوامیں بارش کے باعث 116 گھروں کو نقصان پہنچا

خیبرپختونخوا میں بارشیں، تین روز میں 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی خیبرپختونخوامیں بارش کے باعث 116 گھروں کو نقصان پہنچا
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

غزہ پر اسرائیل کےفضائی حملے جاری،مزید 40فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری
اسرائیل کی حماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش
ذمہ داری حماس پر ہے کہ وہ اسرائیل کی تجاویز قبول کرے،وائٹ ہاوس
مذاکرات میں پیش رفت کےلیے مستقل جنگ بندی لازمی بنیاد ہے،ترجمان حماس

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز
کولمبیا یونیورسٹی نے بھی احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا
کیمپس میں خیمے لگا کر پڑاؤ ڈالنے والے طلبہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ
غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی تصویر کشی کرنے

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کولمبیا یونیورسٹی نے بھی احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا کیمپس میں خیمے لگا کر پڑاؤ ڈالنے والے طلبہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی تصویر کشی کرنے
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

یہ سب اسرائیل کو مان لیں گے اسی لیے عمران خان وزیراعظم نہیں ہیں ۔۔ عمران خان ہوتے تو۔ ۔ ۔
جب سے پاکستان بنا ایک ہی کام سیکھا 2 قوموں کے جھگڑے میں 4 پیسے پکڑنا، ہم اصل میں بروکر ہیں جو ہونے جا رہا ہے ہمارے چار پیسے بن جائیں گے
حماس کے اسرائیل حملے کے وقت جو موساد انٹلیجنس چیف

یہ سب اسرائیل کو مان لیں گے اسی لیے عمران خان وزیراعظم نہیں ہیں ۔۔ عمران خان ہوتے تو۔ ۔ ۔ جب سے پاکستان بنا ایک ہی کام سیکھا 2 قوموں کے جھگڑے میں 4 پیسے پکڑنا، ہم اصل میں بروکر ہیں جو ہونے جا رہا ہے ہمارے چار پیسے بن جائیں گے حماس کے اسرائیل حملے کے وقت جو موساد انٹلیجنس چیف
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

۔ SyedShabbarZaidi کی رفتار Faisal Waheed کے ساتھ یہ پوڈ کاسٹ کچھ دیر میں ہمارے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہوگی۔۔
YT Channel Link: youtube.com/@raftartv

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کا کسانوں سے اظہار یکجہتی
اپوزیشن ارکان کا اسمبلی کی سیڑھیوں پر کسانوں کے مسائل کےلئے احتجاج
اپوزیشن ارکان کی کسانوں رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستانی بروکر ہیں؟
اسرائیل کو کون مانےگا؟
عمران خان ملک کا وزیراعظم کیوں نہیں؟
شبرزیدی کے تہلکہ خیز انکشافات ۔۔دیکھیے آج شام رفتار پر

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس،وزیراعظم شریک
وزیراعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
بل گیٹس کی شہباز شریف کی پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں سے متعلق پروگرام کی تعریف
بل گیٹس کا وزیراعظم کو ملک بھر میں حفاظتی ٹیکوں سے متعلق پروگرام پھیلانے کی تجویز

ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس،وزیراعظم شریک وزیراعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات بل گیٹس کی شہباز شریف کی پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں سے متعلق پروگرام کی تعریف بل گیٹس کا وزیراعظم کو ملک بھر میں حفاظتی ٹیکوں سے متعلق پروگرام پھیلانے کی تجویز
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے غزہ پر حملے،امریکا میں یونیورسٹیز کا احتجاج
احتجاج فرانس،آسٹریلیا،اٹلی کے ساتھ کینیڈا تک بھی پہنچ گیا
کینیڈا کیMcGill یونیورسٹی میں بھی طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا لیے

اسرائیل کے غزہ پر حملے،امریکا میں یونیورسٹیز کا احتجاج احتجاج فرانس،آسٹریلیا،اٹلی کے ساتھ کینیڈا تک بھی پہنچ گیا کینیڈا کیMcGill یونیورسٹی میں بھی طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا لیے
account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز ریکارڈ
انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبورکرگیا
دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ

account_circle