Junaid Khan 💯% FB(@jkhanpk) 's Twitter Profileg
Junaid Khan 💯% FB

@jkhanpk

‏‏Patriotic Overseas Pakistani.
follow=💯% Follow back, unfollow me = 💯% unfollow you

ID:1150892984

calendar_today05-02-2013 13:01:20

3,5K Tweets

2,4K Followers

2,9K Following

Ikramullah Naseem(@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

چار دن ہو گئے کہ اس ویڈیو میں نظر انے والے ویگو ڈالے ڈرائیور نے سجاد ان کی دو بیٹیوں ایک بھتیجی کو روند ڈالا اور ابھی تک گاڑی پکڑی ہے نہ ہی مجرم مولانا سجاد ابھی بھی آئی سی یو وارڈ میں پڑا ہے
آپکی ایک ریٹویٹ مجرم کو پکڑنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے ریٹویٹ کریں

account_circle
Nighat Dad(@nighatdad) 's Twitter Profile Photo

بچے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں درختوں پہ بیٹھ کہ اپنی جانیں بچارہے ہیں آج تیسرا دن ہے اور انکو ابھی تک ریسکیو نہی کیا گیا ایک بچہ بھوک سے مر چکا ہے۔ کون ہے بلوچستان میں جو ان غریبوں کا احوال سنے؟ کوئی ہیلی کاپٹر ادھر بھی بھیج دو یا انکی جان کی کوئی قیمت نہی ؟

account_circle
SBP(@StateBank_Pak) 's Twitter Profile Photo

Watch interview of Governor Dr. Reza Baqir (Reza Baqir) on the economy, with Shahzeb Khanzada today at 10pm in program 'Aaj Shahzeb Khanzada Ke Sath' on Geo News.

account_circle
sajjad a. mansoori(@sajjadanwar9999) 's Twitter Profile Photo

فرینڈز کو آن لائن دیکھنا دل کو عجب سکون دیتا ھے
'کہ'
میں اکیلا ہی بیکار نہیں ہوں
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ھے

account_circle
Mazhar Sardar(@MazharSardar10) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹❤🇵🇰

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹❤🇵🇰
account_circle
فرحت عباس(@farhatpunjutha) 's Twitter Profile Photo

میں پہلے آبِ زم زم سے قلم تطہیر کرتا ہوں
پھر اس کے بعد کاغذ پر نبیۖ تحریر کرتا ہوں

میں دھو لیتا ہوں جب قرطاس سارا آبِ گریہ سے
تب اس پر گنبدِ خضرٰی کو میں تصویر کرتا ہوں

میرے آنسو میری فکرِ سخن کو غسل دیتے ہیں
تو پھر میں نعت کہنے کی کوئی تدبیر کرتا ہوں

میں پہلے آبِ زم زم سے قلم تطہیر کرتا ہوں پھر اس کے بعد کاغذ پر نبیۖ تحریر کرتا ہوں میں دھو لیتا ہوں جب قرطاس سارا آبِ گریہ سے تب اس پر گنبدِ خضرٰی کو میں تصویر کرتا ہوں میرے آنسو میری فکرِ سخن کو غسل دیتے ہیں تو پھر میں نعت کہنے کی کوئی تدبیر کرتا ہوں
account_circle
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

السَلآْم عَلْيُكّمٌ وٍرٍحَمُةّ الله وٍبُرٍكآتُهْ
صباح النــــور🍁🍁

السَلآْم عَلْيُكّمٌ وٍرٍحَمُةّ الله وٍبُرٍكآتُهْ صباح النــــور🍁🍁
account_circle