khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profileg
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@WALISHAH0

ID:2398387891

calendar_today19-03-2014 19:56:55

208,6K Tweets

15,6K Followers

12,6K Following

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

عوام کو اس طرف دھکیلا جا رہا ہے جہاں عوام حقوق مانگنے کی بجائے چھیننے کی طرف چلی جائے ۔ اس دن سے ڈریں جس دن عوام حقوق مانگنے کی بجائے چھیننے کی طرف چلی جائے۔
شیخ وقاص اکرم

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

بیرون ملک مقیم
161 ریٹائرڈ جنرل پاکستان پر بوجھ ہےڈالرز میں پینشن وصول کر رہے ہیں جو سالانہ 200 ملین بنتی ہے.
سینٹر مشتاق احمد خان

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اور سونے کے پہاڑ بھی نکل آئیں مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں.

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

اگر تیل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے کرنی ہیں، تو مزدور کی اجرت اور ملازم کی تنخواہ بھی عالمی معیار کے مطابق طے کی جائیں۔

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں۔

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

اورسیز کا مال بہت پسند ہے لیکن بچے اگر ائیرپورٹ پر لینے آئے تو بالوں سے پکڑ کر پھینکا جائے گا
بدمعاش ریاست🖐️🖐️🖐️

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

انڈیا ٹیسلا کا پلانٹ لگانے جارہا ہے
پاکستان میں اس وقت روٹی 4 روپے سستی کرنے کی خبر میڈیا کو دینے پر 4 کروڑ لگ گئے.

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہو یا خیبرپختونخوا عوام تیار ہے انشاء اللہ کپتان کے کھلاڑیوں کو کامیاب بنانے کے لیے ا س بار صرف فارم 45 کی نہیں بلکہ فارم 47 کی حفاظت بھی ہماری ذمہ داری ہے ۔
ووٹ بھی دیں گے اور ووٹ پہ پہرہ بھی انشاء اللہ

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پنجاب ہو یا خیبرپختونخوا عوام تیار ہے انشاء اللہ کپتان کے کھلاڑیوں کو کامیاب بنانے کے لیے ا س بار صرف فارم 45 کی نہیں بلکہ فارم 47 کی حفاظت بھی ہماری ذمہ داری ہے ۔ ووٹ بھی دیں گے اور ووٹ پہ پہرہ بھی انشاء اللہ @WALISHAH0
account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

امریکی اشارے پر باوجی کو لندن سے لاکر پاکستان پر مُسلط کیا، جو پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا دعوہ کرتا ہے آج کل تندور پر روٹیاں لگارہا ہے۔ 📷📷واقعئی اس مُلک میں ٹیل لن کی کوئی قدر نہیں.

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰(@WALISHAH0) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ہر جگہ بینرز لگے ہیں، ہمارا مشن ،صحت مند پنجاب ،
اور بینرز پر جن کی تصاویر لگی ہیں وہ اپنا علاج لندن سے کرواتے ہیں.

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

account_circle