Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile
Saleh Muhammad Khan Swati

@salehmswati

ID: 1241395079513886720

linkhttp://mssalehmuhammad.com calendar_today21-03-2020 16:04:30

2,2K Tweet

5,5K Takipçi

39 Takip Edilen

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ریجنل صدور کا چیئرمین عمران خان سے آئندہ انتخابات کے حوالے سے ویڈیو لنک پر مشاورتی میٹنگ۔ Asad Umar Imran Khan Murad Saeed PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Hazara

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

میرے چھوٹے بھائی ریاض خان اور میرے بیٹے محمد وسیم خان کے خلاف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے پر محتلف دفعات کے تحت مقدمہ درج۔ Asad Umar Imran Khan Murad Saeed PTI Khyber Pakhtunkhwa

میرے چھوٹے بھائی ریاض خان اور میرے بیٹے محمد وسیم خان کے خلاف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے پر محتلف دفعات کے تحت مقدمہ درج۔
<a href="/Asad_Umar/">Asad Umar</a> <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> <a href="/MuradSaeedPTI/">Murad Saeed</a> <a href="/PTIKPOfficial/">PTI Khyber Pakhtunkhwa</a>
Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

#I_StandWithSupremeCourt پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان، عہدیداروں،تنظیمی امور کے عہدے دار و قائدین پر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر،اپنا آئینی حق پر امن احتجاج کرنے پر مقدمات درج ہوئے گرفتاریاں ہوئی سب کی پر زور مذمت کرتے ہیں، تمام مقدمات خارج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

#I_StandWithSupremeCourt پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کے تمام ٹائیگرز کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر پر امن احتجاج کیا، جن ورکرز، عہدیداروں و قائدین پر مقدمات ہوئے، گرفتاریاں ہوئی سب کی مذمت کرتے ہیں و مقدمات کے اخراج کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

فاشسٹ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر ائی صدر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈیوثزن MNA صالح محمد خان سواتی کے چھوٹے بھائی حاجی ریاض اور فرزند محمد وسیم کے گرفتاری کے مناظر

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن صالح محمد خان سواتی کے گھر پربغیر سرچ وارنٹ کے رات کو 1 بجے پولیس کا چھاپہ اور پورے گھر کی تلاشی لی۔

پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کے صدر صالح محمد خان سواتی کے گھر پربغیر سرچ وارنٹ کے رات کو 1 بجے پولیس کا چھاپہ اور پورے گھر کی تلاشی لی۔

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

بفہ سابقہ ایم این اے صالح محمد خان سواتی کی رہائش گاہ پر گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں 8 ستمبر کو بفہ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی #ایڈمن

بفہ سابقہ ایم این اے صالح محمد خان سواتی کی رہائش گاہ پر گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں 8 ستمبر کو بفہ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی
#ایڈمن
Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

بفہ سابقہ ایم این اے صالح محمد خان سواتی کی رہائش گاہ پر اہلیان بفہ کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں 8 ستمبر کو بفہ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ کا ورلڈکپ میچ چل رہا ہے اسی دوران احمد آباد کے سٹیڈیم میں ایک دیوانہ #FreePalestine کی شرٹ اور فلسطین کے جھنڈے 🇵🇸 والا ماسک پہن کر سٹیڈیم میں کودتا ہے، یہاں تک کے وہ کوہلی سے جا ملا ، جس کی وجہ سے چند لمحات کیلئے میچ روکا گیا اور اس حسین لمحے کو پوری دنیا میں دیکھا گیا*

Saleh Muhammad Khan Swati (@salehmswati) 's Twitter Profile Photo

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی #پاکستان_زندہ_آباد #پاک_فوج_زندہ_آباد #SalehMuhammadKhanSwati #Admin