Farooq Ahmed (@faroqahmed_khan) 's Twitter Profile
Farooq Ahmed

@faroqahmed_khan

Secular, Progressive and Socially Liberal.
And a concerned citizen. #CatsLover #ReleaseImranKhan #PakistanZindabad

ID: 1647574538

calendar_today05-08-2013 11:21:20

105,105K Tweet

1,1K Takipçi

836 Takip Edilen

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے سوا کسی کا ڈر نہیں! یہ بات اتنی دوہرائی جائے کہ اگر کسی کے دل میں شیطان وسوے ڈالے بھی تو وہ خود بخود رد ہو جائیں

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

بونیر کا گائوں بشنوئی تباہی کی داستان بیان کر رہا ہے، یہ پتھروں کا سیلاب تھا، اب نیچے دبی لاشیں برآمد ہونا شروع ہو گئی ہیں، کاش پہاڑوں پر درختوں کی کٹائی رُک جائے تو وہ ایسے ریلوں کے ساتھ آنے والے پتھروں کو روک سکیں۔۔!!

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

حیران کن طور پر 10 ماہ میں آئینی بنچ کی کارکردگی یہ ہے کہ صرف تین اہم مقدمات ملٹری کورٹس اپیلیں ، ٹرانسفر ججز کیس اور مخصوص نشستوں کے کیس میں مختصر فیصلہ دیا ابھی تفصیلی جاری نہیں کیا

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کی ملاقات اسکرپٹڈ تھی، انہیں لگتا تھا کہ معاملہ سلجھ جائے گا، لیکن انہیں بڑا دھچکا لگا ہے معاملہ مزید الجھ گیا ہے، اس لیے اب ٹاوٹس کے ذریعے تردیدیں کروائی جا رہی ہیں کہ کوئی ملاقات نہیں ہوئی، صدیق جان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز کا جو فیصل آباد اور سرگودھا کی عدالتوں سے فیصلے آئے ہیں ان کی طرف اشارہ تھا جن کو بری کیا گیا ہے یاد رہے کہ عمران خان پر جو سازش کا الزام ہے کہ شاہ محمود قریشی ساتھ تھے اگر ایک شخص بری ہو گیا تو کیا یہ فرد ان انکوائری نہ بنی بریسٹر سلیمان صفدر

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ یحییٰ آفریدی کی عدالت کے باہر کارکنان کا رہا کرو رہا کرو کے نعرے شاباش

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے تاکہ ان کی عزت رہ جائے عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے ! نورین خان ۔۔۔

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

یورپ کے اہم رہنما یوکرین کی حمایت کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے۔ ان کا ہدف ٹرمپ کو امن کے نام پر ایسا سمجھوتہ کرنے سے روکنا تھا جس کے نتیجہ میں رُوس کے صدر پُوٹن یوکرین کی سرزمین پر قابض ہو سکیں۔ یورپین ممالک رُوس کے بارے میں بہت سے تحفظات رکھتے ہیں جبکہ ٹرمپ تاریخ پر توجہ نہیں دیتے۔

یورپ کے اہم رہنما یوکرین کی حمایت کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے۔ ان کا ہدف ٹرمپ کو امن کے نام پر ایسا سمجھوتہ کرنے سے روکنا تھا جس کے نتیجہ میں رُوس کے صدر پُوٹن یوکرین کی سرزمین پر قابض ہو سکیں۔ یورپین ممالک رُوس کے بارے میں بہت سے تحفظات رکھتے ہیں جبکہ ٹرمپ تاریخ پر توجہ نہیں دیتے۔
Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

بھارت اور چین نے ایک دوسرے سے جنگیں بھی لڑی ہیں اور ایک دوسرے کو حریف اور دشمن بھی سمجھا ہے لیکن دونوں نے اپنے نصاب اور میڈیا کے ذریعہ اپنے عوام میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت نہیں پھیلائی اور نہ دہشت گردی کی حمایت کی یا الزام لگایا۔ اس لئے بات چیت کے ذریعہ مسائل کا حل ممکن رہا۔ 🧐

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا،عمران خان کے لیے انکی فیملی نے بھرپور مزاحمت دکھائی تھی۔

Barrister Gohar Khan (@barristergohar) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے پیر کے دن بونیر کی امداد کے لیے آئے مالاکنڈ اور صوابی یونیورسٹی کے طلبہ کا شکریہ ادا کیا، ان کو سراہا، شاباش دی اور بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے پیر کے دن بونیر کی امداد کے لیے آئے مالاکنڈ اور صوابی یونیورسٹی کے طلبہ کا شکریہ ادا کیا، ان کو سراہا، شاباش دی اور بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

میان صاحب کچھ بڑا کرنے والے ہیں ۔ سہیل وڑائچ میاں صاحب اب جو بھی بڑا یا چھوٹا کرنا چاہیں اب صرف واشروم میں ہی کرسکتے ہیں۔ 😂 انور مقصود

میان صاحب کچھ بڑا کرنے والے ہیں ۔ سہیل وڑائچ 

میاں صاحب اب جو بھی بڑا یا چھوٹا کرنا چاہیں اب صرف واشروم میں ہی کرسکتے ہیں۔ 😂 انور مقصود
Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکر مریم صفدر اس کی کنیزوں اور غلاموں کا دورہ جاپان جو ٹک ٹاک بنانے کے لئے گیا گیا،غریب پاکستانی قوم کو 16 کروڑ میں پڑا ہے!

ٹک ٹاکر مریم صفدر  اس کی کنیزوں اور غلاموں کا دورہ جاپان جو ٹک ٹاک بنانے کے لئے گیا گیا،غریب پاکستانی قوم کو 16 کروڑ میں پڑا ہے!
MNA (@engr_naveed111) 's Twitter Profile Photo

حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف !!!

حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف
ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف !!!
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 اہم ترین عمران خان نے قاسم اور سلیمان کو ہدایت کی تھی کہ وہ عالمی عدالت میں پٹیشن دائر کریں تو آج عمران خان علی بخاری سے اس حوالے سے پوچھ رہے تھے، علیمہ خان

Maj (R) Latasob Satti (@rlatasob) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام ۔۔۔ ہمت کریں حوصلہ رکھیں ۔یہ وقت گزر جائے ۔۔ یہ اندھیری رات گزر جائے گی اس کے بعد طلوع صبح ضرور گی۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی رات جتنی لمبی ہو اس کا خاتمہ ہوتا ہے اور حق اور سچ کی صبح طلوع ہوتی پی ٹی آئی کے جتنے بھی ورکرز ، ووٹرز ، سپورٹرز عہدیداران ہیں ان سب کو پیغام ہے کہ گھبرانا نہیں انشااللہ جلد اللہ نے چاہا تو ہمیں انصاف ملے گا۔ عمران خان کا جیل سے پیغام

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے کہا جارہا ہے کہ ہماری تیاری نہیں ہے ،جج نے تیاری کرنی ہوتی ہے یا وکیل نے ؟