Afan (@afanpti7) 's Twitter Profile
Afan

@afanpti7

𓆩͙⃝͙_:»“𝐀 𝐛𝐮𝐬𝐲 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐦𝐚𝐤𝐞𝐬 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫 𝐡𝐚𝐫𝐝𝐞𝐫, 𝐛𝐮𝐭 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫 𝐦𝐚𝐤𝐞𝐬 𝐚 𝐛𝐮𝐬𝐲 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐞𝐚𝐬𝐢𝐞𝐫.” 

ID: 1847378707805315072

calendar_today18-10-2024 20:47:40

158 Tweet

217 Takipçi

334 Takip Edilen

🦋عمران میرا جنون🦋 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 💐 کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے مجھے اپنی راہوں میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے! تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو مجھے بس تو رزق حلال دے! میرے ذہن میں تیری فکر ہو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 
صبح بخیر زندگی 💐

کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے
 مجھے اپنی راہوں میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے!
 تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے
 مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو مجھے بس تو رزق حلال دے!
 میرے ذہن میں تیری فکر ہو
Afan (@afanpti7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم سب کا دن اچھا گزرے،،،،،، ایک گھونسلا کسی پرندے کے بچوں کو خوں خوار جانوروں سے بچاتا ہے۔ ایسے بھی جانور ہے جو دوسرے جانوروں کے انڈوں کو چراتے ہیں۔ گھونسلے ایسے پرندوں سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک گھونسلا ایک خاندان کے جیسا ڈھانچا بُنتا ہے

اسلام علیکم سب کا دن اچھا گزرے،،،،،،
ایک گھونسلا کسی پرندے کے بچوں کو خوں خوار جانوروں سے بچاتا ہے۔ ایسے بھی جانور ہے جو دوسرے جانوروں کے انڈوں کو چراتے ہیں۔ گھونسلے ایسے پرندوں سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک گھونسلا ایک خاندان کے جیسا ڈھانچا بُنتا ہے
Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile Photo

نصحیت بھری پوسٹ کچن میں ٹھہری ہوئی خاتون سے کبھی پنگا نہ لیں گرم گرم چمٹا مارتی ہے 🥲🥹 شکر ہے امی نے جو مارا زیادہ گرم نہیں تھا۔۔۔😬

نصحیت بھری پوسٹ 

کچن میں ٹھہری ہوئی خاتون سے کبھی پنگا نہ لیں گرم گرم چمٹا مارتی ہے 🥲🥹

شکر ہے امی نے جو مارا زیادہ گرم نہیں تھا۔۔۔😬
Afan (@afanpti7) 's Twitter Profile Photo

آپ کی پوسٹ دیکھ کر مجھے ایسا کیوں لگتا ہے یہ لڑکا لڑکی بننے کی کوشش کر رہا ہے 🤣🤣🤣

Afan (@afanpti7) 's Twitter Profile Photo

میری بھی پرموشن کر دیں آپ پھر ایسے کیس میں دیکھ لیا کروں گا 🤣🤣🤣

🦋عمران میرا جنون🦋 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

Asalaam alaikum Good evening تمام دوستوں سے گزارش ہے اس بھائی کو فالو کرے بحیثیت پاکستانی اور شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجئے Afan

Asalaam alaikum 
Good evening 
تمام دوستوں سے گزارش ہے اس بھائی کو فالو کرے بحیثیت پاکستانی اور شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجئے 

<a href="/Afanpti7/">Afan</a>
Ssamia (@ssamia_j) 's Twitter Profile Photo

Good evening X buddies بہت اچھے دوست کو فالو کر لیں اور فالو بیک لیں گارنٹی کے ساتھ Afan فالو کرنے والوں کو مایوسی نہیں ہو گی ‼️🤌

🦋عمران میرا جنون🦋 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

Good evening فرصت ملے بُلا لیا کر دُنیا دے غم بُھلا لیا کر دو گھڑیاں کول بہہ کے توں سانوں حالِ دل سُنا لیا کر

Good evening 

فرصت ملے بُلا لیا کر
دُنیا دے غم بُھلا لیا کر
دو گھڑیاں کول بہہ کے توں
سانوں حالِ دل سُنا لیا کر
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کو سپورٹ کرنے والے تمام بہن بھائی اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے Afan #خان_کی_رہائی_سے_غافل_قیادت

قیدی نمبر 804 کو سپورٹ کرنے والے تمام بہن بھائی اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے 
<a href="/Afanpti7/">Afan</a>
#خان_کی_رہائی_سے_غافل_قیادت