Ishaq Khan (@ishhaq61486) 's Twitter Profile
Ishaq Khan

@ishhaq61486

ID: 1923038077725048832

calendar_today15-05-2025 15:32:54

1,1K Tweet

133 Takipçi

140 Takip Edilen

Ssamia (@ssamia_j) 's Twitter Profile Photo

Bismillah And sufficient is Allah as a helper. اور مدد کے لیئے اللہ ہی کافی ہے AL-QURAN Surah An -Nisaa 4 : 45 Asalam o aliakum

Bismillah 

And sufficient is Allah as a helper.

اور مدد کے لیئے اللہ ہی کافی ہے 

AL-QURAN 
Surah An -Nisaa 4 : 45 

Asalam o aliakum
Ishaq khan (@ishaqkhawa41109) 's Twitter Profile Photo

🌸🌸🌸 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🌸🌸 🌷🌷🌷🌷 Good morning 🌷🌷🌷🌷

🌸🌸🌸 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🌸🌸

       🌷🌷🌷🌷 Good morning 🌷🌷🌷🌷
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبح بخیـــــــر 🌹🍃 اَے اللّه رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے کیونکہ تو جس سے خوش ہوتا ہے ، اس کا ہدایت پر چلنا آسان بنا دیتا ہے..!! آمِين يَارَبَّ العَالَمِين Good morning X Fam ❤️

السلام عليكم ورحمۃ اللہ
صبح بخیـــــــر 🌹🍃

اَے اللّه  رَبِ کریمﷻ تو   ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے کیونکہ تو جس سے خوش ہوتا ہے ، اس کا ہدایت پر چلنا آسان بنا دیتا ہے..!! 
آمِين يَارَبَّ العَالَمِين

Good morning X Fam ❤️
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

یہ عہد ، عجب عہد کم و بیش ہے جاناں خود تیری گواہی ، ترے ہم راز نہ دیں گے تُو بھی ہمیں بن دیکھے گزر جائے گا اک دن کچھ سوچ کے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے 🖤

یہ عہد ، عجب عہد کم و بیش ہے جاناں
 خود تیری گواہی ، ترے ہم راز نہ دیں گے

تُو بھی ہمیں بن دیکھے گزر جائے گا اک دن
 کچھ سوچ کے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
🖤
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

دنیا تمہارے الفاظ سے متاثر نہیں ہوتی، تمہارے رویے سے فیصلہ کرتی ہے کہ تم کون ہو 💕 The world is not impressed by your words; it judges who you are by your behavior. G o o d Morning ☕🪻

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile Photo

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے 
آمین آمین 🌹💖
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا♥️ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 

زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو
یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا♥️

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾
°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

”بـــارش کی بوندیں💦، ٹھنـــڈی ہوا، اور سبـــز زمین یہ موســــم صرف زمین کو نہیں، دلوں کو بھی تـــازگی دیتا ہے.“❤😍 ” چـــائے کی چسکی کے ساتھ ☕ اللہ کا شــکر اور ایک نئی امید کے ساتھ دن کا آغاز کیجیے۔“☔🌹 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🙋‍♀️ ☔🌧❤صُــــــبح بــخـیـــــر❤☔🌧

SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم اس کائنات کی مہنگی ترین چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے شام بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

اس کائنات کی مہنگی ترین چیز احساس ہے 
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے 

شام بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 

#سحرخان