Ishaq khan (@ishaqkhawa41109) 's Twitter Profile
Ishaq khan

@ishaqkhawa41109

ID: 1689698244308484096

calendar_today10-08-2023 18:01:24

72,72K Tweet

12,12K Takipçi

12,12K Takip Edilen

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🕋✨️الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️✨️🕋

﷽

🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🕋✨️الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️✨️🕋
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

﷽🩶 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩶 معافی اور برکت کی دعا🩶 اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ🩶 اے اللّٰہ! میرے لیے میرے گناہ معاف کر دے، میرے لیے میرے گھر میں وسعت پیدا کر دے اور میرے لیے میرے رزق

﷽🩶
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩶
معافی اور برکت کی دعا🩶
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِکْ 
لِیْ فِیْ رِزْقِیْ🩶 
اے اللّٰہ! میرے لیے میرے گناہ معاف کر دے، میرے لیے میرے گھر میں وسعت پیدا کر دے اور میرے لیے میرے رزق
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوبصورت زندگی کے خوبصورت راز دعا کیجئے دعا لیجیے دعا دیجیے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
 خوبصورت زندگی کے خوبصورت راز دعا کیجئے دعا لیجیے دعا دیجیے
𝐃ᴜᴀ♥ (@itx__dua) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺمحمدﷺمحمدﷺمحمدﷺ♥

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺمحمدﷺمحمدﷺمحمدﷺ♥
Wajahat Asif (@wa_pk01) 's Twitter Profile Photo

🍃ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🍃 🌿یارب العالمین ہمیں ہرقسم کی آنے والی آفت سےمحفوظ فرمااور ہمارے ہر کام میں اپنا رحم و کرم بركت و رحمت اور فضل شامل فرما🌿 🌿آمین ثم آمین 🌿 🌼صبح بخیر🌼 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🍃ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🍃

🌿یارب العالمین 
ہمیں ہرقسم کی آنے والی آفت سےمحفوظ فرمااور ہمارے ہر کام میں اپنا رحم و کرم بركت و رحمت اور فضل شامل فرما🌿

🌿آمین ثم آمین 🌿

 🌼صبح بخیر🌼

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر 💞💫🌄 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ان کی صحبت تلاش اور اختیار کیجئے جن کے کردار اور اخلاق اچھے ھوں اے پاک پروردگار ! ھر صبح کا اُبھرتا ھوا سورج ھمارے گھروں میں رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور بےشمار

Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️ "اللہ تعالٰی نے ایمان کا فریضہ عائد کیا شرک کی آلودگیوں سے پاک کرنے کے لیے اور نماز کو فرض کیا تکبر سے بچانے کے لیے." *مولا علی علیہ السلام* التماس دعا و درود صبح بخیر ❤️

السلام علیکم ❤️ 

"اللہ تعالٰی نے ایمان کا فریضہ عائد کیا شرک کی آلودگیوں سے پاک کرنے کے لیے اور نماز کو فرض کیا تکبر سے بچانے کے لیے."

 *مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود

صبح بخیر ❤️
Aman Ullah (@_3aman) 's Twitter Profile Photo

Ishaq khan 💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین HAVE A WONDERFUL DAY GOOD MORNING All BEAUTIFUL PEEPS

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

HAVE A WONDERFUL DAY 
GOOD MORNING All BEAUTIFUL PEEPS
Altafamir Awan (@altafamirawan9) 's Twitter Profile Photo

Ishaq khan وَعَلَيْكُمْ السَلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَكَاتُهْ صبح بخیر 🌼 🌺 🌄 💞خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں💞

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile Photo

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے 
آمین آمین 🌹💖
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"پس جب قاصد حضرت سلیمان کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا کیا تم مال سے مجھے مدد دینا چاہتے ہو؟ مجھے تو میرے رب نے اس سے بہت بہتر دے رکھا ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے پس تم ہی اپنے تحفے سے خوش رہو۔" سورۃ نمل السلام علیکم صبح بخیر 🕊️

"پس جب قاصد حضرت سلیمان کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا کیا تم مال سے مجھے مدد دینا چاہتے ہو؟ مجھے تو میرے رب نے اس سے بہت بہتر دے رکھا ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے پس تم ہی اپنے تحفے سے خوش رہو۔"
سورۃ نمل 
السلام علیکم 
صبح بخیر 🕊️
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا♥️ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 

زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو
یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا♥️

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾
SANIA KHAN (@khan_sania5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته دوپہـــــــــــر بـــــخــــیــــــــر 🌅 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #TDR__now

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته 
دوپہـــــــــــر بـــــخــــیــــــــر 🌅

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
#TDR__now
Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کوکُجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں،یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں. 𝗚𝗢𝗢 𝗗𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کوکُجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں،یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں.

𝗚𝗢𝗢 𝗗𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚