Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profileg
Iqrar ul Hassan Syed

@iqrarulhassan

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews

ID:102355805

linkhttp://instagram.com/iqrarulhassan calendar_today06-01-2010 12:24:45

27,7K Tweets

7,1M Followers

1,3K Following

Follow People
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

حق خطیب کے اڈے سے بھجوائے جانے والے غنڈوں نے گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی کے باہر ہماری گاڑی پر ڈنڈوں، پتھروں اور تیزاب سے حملہ کیا جہاں ہم طلباء سے ملاقات کے لئے پہنچے تھے۔ پولیس نے گاڑی کے ٹوٹے ہوئے حصوں کے سیمپل فارنزک کے لئے بھجوا کر مقدمہ درج کرنے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ: اے آر وائی نیوز کے اینکر سید اقرار الحسن کی گاڑی پر مشتعل افراد کا حملہ

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

حیدر آباد میں بھی وکلاء اور طلباء و طالبات شُف شُف کے خلاف تحریک کا حصہ بن گئے۔ اس سے قبل ملتان ڈسٹرکٹ بار اور ملتان کے کالجز کے طلباء بھی تحریک میں شامل ہو چکے ہیں۔ انشاء اللہ ہم ملک کے بچے بچے تک شُف شُف فراڈئیے کی حقیقت پہنچائیں گے۔

بدقسمتی سے ملک کے سب سے طاقتور “لوگ” حق خطیب عرف شُف شُف کی پشت پناہی کر رہے ہیں بلکہ وہ ہر لٹیرے، فراڈئیے اور ڈاکو کی پشت پناہی کرتے ہیں۔۔۔ اسی لئے ہم حق خطیب نام کے قاتل کا مقدمہ ملک کی مختلف بار ایسوسی ایشنز، کالجز، تاجر تنظیموں اور عام لوگوں کے پاس لے جا رہے ہیں۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اسراء یونیورسٹی حیدر آباد میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور سماجی شعور کے حوالے سے 16 مئی صبح 9:30 پر طلباء و طالبات سے ملاقات ہو گی۔ انشاء اللہ۔

شُف شُف کے خلاف حتمی تحریک کے دوران 14 مئی کو پاکستان کی تیسری بڑی بار کونسل ملتان بار میں 11:30 پر، 15 مئی کو پنجاب گروپ آپ کالجز (ممتاز آباد کیمپس) 16 مئی کو حیدر آباد کی اسراء یونیورسٹی 09:00 بجے، حیدر آباد ہائیکورٹ بار میں 12:00 بجے وکلاء سے ملاقات ہو گی۔ انشاء اللہ

حق خطیب کے ترجمان سہیل کلیا کی ویڈیوز دیکھئے جن میں یہ حق خطیب مارکیٹنگ کر رہا ہے کہ میرے مرشد کی نگاہِ کرم سے لوگوں کو اولاد ملتی ہے جبکہ یہ خود 19 سال سے بے اولاد ہے۔۔۔
یہ فراڈئیے لوگوں کو مذہب کے نام پر ایسے بے وقوف بناتے ہیں۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جنسی درندے نے ثبوتوں والی USB نِگل لی۔ سینکڑوں لڑکیوں کے ساتھ جنسی درندگی، ویڈیو ریکارڈنگ اور پھر بلیک میل کر کے اپنی سہیلیوں اور بہنوں کو لانے کا مطالبہ۔ وہاڑی میں ملکی تاریخ کا بڑا جنسی اسکینڈل ٹیم سرعام نے بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات دیکھئے ہفتہ شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایکس پر ویڈیوز اَپ لوڈ نہیں ہو رہیں، کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ صرف مجھے درپیش ہے یا یہ بھی ملکی مجموعی مسائل میں سے ایک ہے؟ 🤔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اس وقت “وافر گندم کا بحران” ہے۔
ہم کیسی عجیب قوم ہیں اور ہم پر کیسے حکمران مسلط ہیں۔۔ ؟؟

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا شُف شُف “پیٹر پاپ آف” بھی لوگوں کو وہیل چئیر سے کھڑا کر دیتا تھا اور اُن کے جنات بھی نکالتا تھا۔۔۔
جیسے دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ویسے ہی حق خطیب اور پیٹر پاپ آف جیسے لوگوں کا بھی کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ اُن کا دین ایمان سب پیسہ ہوتا ہے۔

youtu.be/wXMAdWsR0mw?si…

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یہ آزاد کشمیر کا سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب ہے جو آج اُس حق خطیب عرف شُف شُف سے دُعا لینے پہنچا ہے جسے اس وقت خود دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ حیرت ہے کیسے کیسے لوگوں کے پاس اقتدار آ جاتا ہے۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی شُف شُف کے در پر حاضری دیتے ہیں اور پاکستان کے

یہ آزاد کشمیر کا سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب ہے جو آج اُس حق خطیب عرف شُف شُف سے دُعا لینے پہنچا ہے جسے اس وقت خود دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ حیرت ہے کیسے کیسے لوگوں کے پاس اقتدار آ جاتا ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی شُف شُف کے در پر حاضری دیتے ہیں اور پاکستان کے
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ حق خطیب کی دکان بند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے لوگ متحد ہو کر جدوجہد کریں تو ہر ظالم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
فتنۂ حق خطیب کے خلاف جدوجہد ابھی جاری ہے اور تب تک جاری رہے گی جب تک معصوم بچوں کا یہ قاتل اپنے قانونی انجام کو نہیں پہنچ جاتا۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اگر کسی سیاسی جماعت میں ایک عام کارکن باقاعدہ انتخابی پراسس سے گزر کر سربراہ کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔۔۔
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کے لیے نیک تمنائیں۔

پاکستان میں اگر کسی سیاسی جماعت میں ایک عام کارکن باقاعدہ انتخابی پراسس سے گزر کر سربراہ کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔۔۔ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کے لیے نیک تمنائیں۔
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اینکر نے سی سی پی او اور آئی جی صاحب کا بار بار نام لے کر بھرپور کوشش کی کہ ایک اور شاہد جٹ معرضِ وجود میں آ جائے۔ لیکن اللہ نے عزت رکھی 😂

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جب زندگی کے راستوں کی سمجھ آنے لگتی ہے تب واپس پلٹنے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے۔

account_circle