Ayesha Masroor ایک بار ریپ کرنے والے کو چوک میں پھانسی دی جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
مگر پاکستان کا نظام ان لوگوں کو تحفظ دیتا ہے
پیسہ دیتا ہے
سہولت دیتا ہے
فوجی طاقت فراہم کرتا ہے
جب تک یہ نظام ختم نہیں ہو گا
تب تک کسی کی عزت محفوظ نہیں ہے