Rao Iqbal (@iqbal_rao6865) 's Twitter Profile
Rao Iqbal

@iqbal_rao6865

ID: 1904949937739051008

calendar_today26-03-2025 17:36:58

602 Tweet

15 Takipçi

64 Takip Edilen

Azeem Butt (@_azeembutt) 's Twitter Profile Photo

میرے باس وزیر اعظم ہیں اور میں اپنے آرڈرز وزیر اعظم سے لیتا ہوں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

میرے  باس وزیر اعظم ہیں اور میں اپنے آرڈرز وزیر اعظم سے لیتا ہوں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد پولیس نے بیس گھنٹے میں ثناء یوسف کا قاتل گرفتار کرلیا

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں شہری پر بہنوں کے سامنے تشدد کرنے والے ملزم سلمان فاروقی پر عدالتی احاطے میں شہریوں نے لاتوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ کردی۔

(2.0) ابو ریّان (@rayyanpmln) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہمارا حق کھا رہا ہے پنجاب ہماری گیس کھا رہا ہے مگر پنجاب بڑا بھائی تھا بڑا بھائی ہے دشمن کے ہر طعنے ہر سہ کر بھی بڑا بھائی ہونے کا حق ادا کر رہا ہے کچی کینال پنجاب سے بلوچستان 400 کلومیٹر لمبی نہر آج اس میں پانی چھوڑ دیا گیا اب بلوچستان کی بنجر زمیں خوشحال ہوگی

پنجاب ہمارا حق کھا رہا ہے پنجاب ہماری گیس کھا رہا ہے
مگر پنجاب بڑا بھائی تھا بڑا بھائی ہے
دشمن کے ہر طعنے ہر سہ کر بھی بڑا بھائی ہونے کا حق ادا کر رہا ہے
کچی کینال پنجاب سے بلوچستان  400 کلومیٹر لمبی نہر
آج اس میں پانی چھوڑ دیا گیا اب بلوچستان کی بنجر زمیں خوشحال ہوگی
Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے دنیاں میں 30 ممالک کا نیا بلاک اس میں آپ اسحاق ڈار کو دیکھ سکتے ہیں چین کے بلکل ساتھ اگلی رو میں کھڑے ہیں ۔۔۔۔

یہ ہے دنیاں میں 30 ممالک کا نیا بلاک اس میں آپ اسحاق ڈار کو دیکھ سکتے ہیں چین کے بلکل ساتھ اگلی رو میں کھڑے ہیں ۔۔۔۔
چاچا شفیع محمد (@shafipml) 's Twitter Profile Photo

میرے باس وزیر اعظم ہیں اور میں اپنے آرڈرز وزیر اعظم سے لیتا ہوں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

میرے  باس وزیر اعظم ہیں اور میں اپنے آرڈرز وزیر اعظم سے لیتا ہوں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
Eeman Ansar (@eeman_ansar__) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جو کامیابی دلوائی گئی وہ دوسروں کیخلاف نفرت ابھار کر دلوائی گئی۔ مجھے کئی اینکرز نے خود بتایا کہ انہیں ٹارگٹ دیا جاتا تھا کہ آج آپ نے نواز شریف کو اتنی دفعہ چور کہنا ہے: شاہد خاقان عباسی Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

Eeman Ansar (@eeman_ansar__) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو جو سبق سکھایا، وہ زندگی بھر نہیں بھولے گا - وزیر اعظم شہباز شریف

فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو جو سبق سکھایا، وہ زندگی بھر نہیں بھولے گا - وزیر اعظم شہباز شریف
Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سفارتی محاذ پر ایک اور بڑی کامیابی،پاکستان سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد کمیٹی دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب۔کریڈٹ ٹو اسحاق ڈار

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

چین نے پاکستان، افغانستان اور ازبکستان ریل لنک منصوبہ سی پیک میں شامل کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🔴 وزیر دفاع خواجہ آصف کا شملہ معاہدہ ختم کرنے کا اشارہ اب شملہ معاہدہ ختم ہوگیا کنٹرول لائن کو سیز فائر لائن سمجھا جائے اب ہم واپس 1948 کی پوزیشن پر آگئے ہیں انڈیا نے دوبارہ حملہ کیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف نے نہ کچھ عمران خان کے پلے رہنے دیا ہے اور نہ کچھ مُودی کے۔ سعودی عرب سے ایران تک اور چین سے امریکہ تک سب کو رام کر لیا۔

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

قاسم سوری نے یہ کہہ کر عدم اعتماد پھاڑ دی که امریکہ نے سازش کی ہے اور صدر عارف علوی نے اس پر سائن کر مہر لگادی که واقعی امریکه نے ہماری حکومت گرائی ہے آج یہ دونوں بیشرم امریکہ میں بیٹھے ہیں اور پاکستان کی فوج کے بارے میں بکواس کر رھے ہیں لعنت ہے ان حرام خوروں پر Mansoor Ali Khan