Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: youtube.com/IndependentUrdu

ID: 1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

67,67K Tweet

348,348K Takipçi

52 Takip Edilen

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

جولائی 2025 تک 82 فیصد کیس نمٹا دیئے گئے: کمیشن برائے جبری گمشدگی independenturdu.com/node/181456

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ محصولات: انڈیا نے امریکہ سے ہتھیار خریدنے کا منصوبہ روک دیا independenturdu.com/node/181464

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

افغانستان: پابندیوں کے درمیان افغان خواتین کی آن لائن تعلیم independenturdu.com/node/181458

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ انڈیا سے کیا چاہتے ہیں؟ انس بن فیصل الحجی کی تحریر independenturdu.com/node/181461

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے جمعے کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ independenturdu.com/node/181466

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

امیر عالم خان، وہ آخری حکمران ہیں جنہوں نے 1920 میں امارت کے خاتمے کے بعد کابل میں پناہ لی اور اپنی زندگی وہیں گزاری۔ امارت کے ساتویں اور آخری حکمران امیر عالم خان کا تعلق منگھیت خاندان سے تھا۔ independenturdu.com/node/181453

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امریکہ میں ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہفتے کو کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن، استحکام اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ independenturdu.com/node/181469

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی نوجوان نے ایک نئی موبائل ایپ ’وی سسٹرز‘ متعارف کرائی ہے جو خواتین ڈرائیورز پر مشتمل ایک سواری سروس فراہم کرتی ہے جس میں کپتان بھی خاتون اور سواری کرنے والی بھی خاتون ہوتی ہے۔ independenturdu.com/node/181468

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے ایک گاؤں میں ایک بچی کو تیندوا اٹھا کر لے گیا۔ اگلے روز اس کے جنازے سے واپسی پر ایک لڑکے پر تیندوے نے حملہ کر دیا۔ رضا ہمدانی کی تحریر independenturdu.com/node/181459

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایران میں 56 سالہ کلثوم اکبری پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ 22 برسوں میں اپنے 11 شوہروں کو قتل کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وہ بڑی عمر کے مردوں سے شادی کرتیں، پھر ذیابیطس کی دوائیں اور زہریلی الکوحل دے کر انہیں قتل کر دیتی تھیں جس کا مقصد ان کی جائیدادوں کا حصول تھا۔

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

طالبان کے وزیر برائے توانائی و آبپاشی عبد اللطیف منصور نے جمعرات کو کہا کہ ’پاکستان افغانستان میں کسی بھی قسم کی مستحکم مرکزی حکومت کا مخالف ہے، چاہے وہ طالبان کی ہو، مجاہدین کی یا کمیونسٹوں کی۔‘ independenturdu.com/node/181470

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

آذربائیجان اور آرمینیا کا وائٹ ہاؤس میں امن معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/181469

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈین عسکری حکام نے پہلی بار ہفتے کو جنگ کے دوران پاکستانی جنگی طیارے مار گرانے کا دعوی کیا ہے لیکن اس کے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے۔ independenturdu.com/node/181471

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

وی سسٹرز: جہاں بائیک چلانے والی اور سواری دونوں خواتین ہیں مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/181468

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

نیوز انسائیڈر کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن نتن یاہو نے جمعرات کو مقبوضہ بیت المقدس میں انڈین صحافیوں سے ملاقات کی۔ اس دوران 16 صحافتی اداروں نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران 230 سے زائد صحافیوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ تصاویر: پرائم منسٹر آف اسرائیل, ٹوئٹر

نیوز انسائیڈر کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن نتن یاہو نے جمعرات کو مقبوضہ بیت المقدس میں انڈین صحافیوں سے ملاقات کی۔
اس دوران 16 صحافتی اداروں نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران 230 سے زائد صحافیوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
تصاویر: پرائم منسٹر آف اسرائیل, ٹوئٹر
Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب: کیا ’میٹرک ٹیک‘ طلبہ کو میٹرک سے ہی ہنرمند بنا سکے گا؟ independenturdu.com/node/181473?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں چھ ماہ سے کم عمر صرف 48.4 فیصد بچے مکمل طور پر ماں کا دودھ پیتے ہیں، جو 2030 کے عالمی ہدف کے 60 فیصد سے کم ہے۔ اس کمی کے باعث ہر سال معیشت کو 790 ارب روپے سے زائد کا نقصان اور ہزاروں اموات واقع ہوتی ہیں۔ independenturdu.com/node/181475?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ہفتے کو وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی، جسے وزیر اعظم نے قبول کر لیا۔ independenturdu.com/node/181476?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد کی پاکستانی وزیر اعظم کو فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/181476